-
نہر پر گری بجلی ۔ ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۳نہر پر گرنے والی آسمانی بجلی کی طاقت کو اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔
-
آٹومیٹک پارکنگ ۔ ویڈیو
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱جیسے جیسے شہروں کی آبادی اور ٹریفک میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ویسے ویسے جدیدترین ٹکنالوجی سے لیس پارکنگ تیار کرنےکی کوششیں زور پکڑتی جا رہی ہیں۔اب ملٹی اسٹوری پارکنگ کے ساتھ ساتھ آٹومیٹک پارکنگ کا چلن بھی بڑھ رہا ہے جہاں خود آپ کو کار پارک کرنے کی ضرورت نہیں،بلکہ یہ کام وہاں موجود روبوٹ انجام دیتے ہیں۔
-
پاپ کی گاڑی میں پینچر ہوا ۔ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۱پیرو سفر کے دوران پاپ کی گاڑی میں پینچر ہو جانے کے بعد انہیں دوسری گاڑی میں سوار کر کے منزل مقصود تک پہونچایا گیا۔
-
کھیل کے میدانوں کو فضا سے دیکھیں!
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۴کھیل کے میدانوں کی فضا سے لی گئیں تصاویر ملاحظہ کیجئے۔ (تصاویر از:مھر نیوز)
-
فلک بوس عمارتیں سیکنڈوں میں زمیں بوس! ۔ ویڈیو
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۱ٹی ان ٹی کے ذریعہ فلک بوس عمارتیں سیکنڈوں میں زمیں بوس ہو جاتی ہیں۔دیکھئے کس طرح!
-
شہد کی مکھیوں سے دوستی! ۔ ویڈیو
Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۳آپ نے انسانوں کے ساتھ مختلف حیوانات کی دوستی دیکھی ہوگی،اب ایک انسان کے ساتھ شہد کی مکھیوں کی دوستی بھی دیکھئے!
-
خوبصورت بُنائی ۔ تصاویر
Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۶موسم سرما ایک طرح سے بنائی کا موسم ہے جب اون اور سَلائیوں کے شاندار تال میل کے نتیجہ میں ایک سے ایک اونی تخلیقات دیکھنے میں آتی ہیں۔لیجئے یہ بھی ملاحظہ کیجئے!
-
حیرت انگیز فرار! ۔ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۴شکاری لومڑی کے چنگل سے بچ کر دو پہاڑی بکرے کس طرح بھاگتے ہیں،دیکھئے اس ویڈیو میں!
-
دل کمزور ہے تو مت دیکھئے! ۔ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶اٹلی کے دو جوان اپنی سائیکل سے ایسی جگہ پر جاکر کرتب دکھا رہے ہیں جہاں پیدل جانا بھی سب کے بس کی بات ہیں!
-
جمے ہوئے جھرنے! ۔ تصاویر
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲گرتے اور بہتے ہوئے جھرنے تو آپ نے دیکھے ہی ہوں گے، اب جمے ہوئے جھرنے بھی دیکھئے! امریکا اور کینیڈا کے بعض علاقوں میں شدید سردی کے سبب یہ جھنے جم گئے ہیں۔