-
حسینیوں کے خادم ۔ تصاویر
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۰الیٰ طریق کربلا (جانب کربلا) نامی ایک انجمن ہے جو گزشتہ چار برس سے ایران کے جنوبی شہر اہواز میں محرم کے ایام میں مجالس عزا اور نذر مولا کی سبیلوں کا اہتمام کرتی ہے اور اربعین حسینی سے ایک ہفتہ قبل انجمن کے سبھی لوگ اپنا کام مکمل کر کے کربلا کی جانب نکل پڑتے ہیں۔اس انجمن میں چھوٹا بڑا، بوڑھا جوان مرد عورت، عالم دین ڈاکٹر، انجینئر،کاریگر وغیرہ وغیرہ، سبھی آکر مختلف شکلوں میں تعاون کرتے ہیں۔
-
امام حسینؑ؛ میرے پہلے اور آخری دوست | Farsi sub Urdu
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۸فارسی زبان میں پڑھا جانے والا یہ نوحہ ایک منفرد انداز کا حامل ہے اور اس نوحے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف نوحہ خوان عبدالرضا ہلالی اور معروف ترانہ خوان حامد زمانی نے اپنی آواز سے شعروں کی تاثیر میں اضافہ کیا ہے۔۔
-
نوحہ : قسم شبیرؑ کی خوابیدہ ملت کو جگائیں گے
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۶- کلام : جعفرعسکری جعفر -نوحہ خواں: عاطر حیدر- پیشکش : دستہ امامیہ -2018
-
سید الساجدین (ع) کی شان عبادت
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۱فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام سنہ ۳۸ ہجری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے اور ایک روایت کے مطابق آپ کی شہادت ۲۵ محرم سنہ ۹۵ ہجری میں ہوئی۔سید الساجدین اور زین العابدین آپ کے دو معروف لقب ہیں۔
-
عزاداری ایک سیاسی معاملہ ہے | Farsi sub Urdu
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۳عزاداری اور عاشورا کو زندہ رکھنا اسلام کی بقا کی ضمانت ہے۔۔ عاشورا کی اہمیت پر امام خمینیؒ کی انتہائی اہم گفتگو کو اُردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے
-
معرفتِ امام حسین علیہ السلام | Farsi sub Urdu
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۸امام حسینؑ کی معرفت اور اُن کی اہمیت کے حوالے سے استاد علی رضا پناہیان کی مفید گفتگو
-
نوحہ | حسینؑ آقام آقام
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۲نوحہ خواں - سبطین غلام حسین
-
خون کی فتح | قسط 12 | موضوع: انتقام
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۴ولایت میڈیا کی جانب سے واقعہ کربلا پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کے تجزیہ و تحلیل کے مطابق اس سلسلہ وار دستاویزی فلم’’خون کی فتح‘‘ کو جذاب گرافکس کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
خون کی فتح | قسط 11 | موضوع: عاشقی
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۸ولایت میڈیا کی جانب سے واقعہ کربلا پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کے تجزیہ و تحلیل کے مطابق اس سلسلہ وار دستاویزی فلم’’خون کی فتح‘‘ کو جذاب گرافکس کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
خون کی فتح | قسط 10 | موضوع: اہل حرم کا وداع
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۶ولایت میڈیا کی جانب سے واقعہ کربلا پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کے تجزیہ و تحلیل کے مطابق اس سلسلہ وار دستاویزی فلم’’خون کی فتح‘‘ کو جذاب گرافکس کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔