مناسبتی و خصوصی
  • دنیا بھر میں حسین (ع) و عباس (ع) کے ذکر کی گونج

    دنیا بھر میں حسین (ع) و عباس (ع) کے ذکر کی گونج

    Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳

    ایران و عراق سمیت دنیا بھر میں ماہ شعبان کے مبارک ایام اور خاندان اہلبیت علیہم السلام کی عظیم ہستیوں کے ایام ولادت کے موقع پر محافل مقاصدہ اور جشن کا سلسلہ جاری ہے۔

  • پیغمبر رحمت (ص) کی شان میں شاندار ترانہ! ۔ ویڈیو

    پیغمبر رحمت (ص) کی شان میں شاندار ترانہ! ۔ ویڈیو

    Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۸

    ’’محمد رسول اللہ‘‘ نامی تواشیح گروپ کا سرکار رسالتمآب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں شاندار عربی و فارسی ترانہ!

  • امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مخصوص صلوات ۔ آڈیو

    امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مخصوص صلوات ۔ آڈیو

    Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۷

    آسمان امامت و ولایت کے ساتویں آفتاب عالمتاب فزند رسول حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پر آپؑ کی مخصوص زیارت و صلوات پیش خدمت ہے۔ آپ کی شہادت ۲۵ رجب المرجب سنہ ۱۸۳ ہجری کو بغداد میں واقع خلیفہ عباسی، ہارونِ ملعون کے ایک زندان میں ہوئی۔

  • یوم پدر مبارک!

    یوم پدر مبارک!

    Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲

    ۱۳ رجب سنہ ۳۰ عام الفیل کو مولیٰ الموحدین امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔ اس دن کو ایران اسلامی میں یوم پدر کا عنوان دیا گیا ہے!

  • حضرت ام البنین (ع) کی عظمت و منزلت + زیارت و منقبت

    حضرت ام البنین (ع) کی عظمت و منزلت + زیارت و منقبت

    Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳

    زوجۂ شیر خدا، علی مرتضیٰ علیہ السلام اور علمدار کربلا ابو الفضل العباس (ع) کی والدۂ ماجدہ حضرت ام البنین علیہا سلام کی جانسوز وفات 13 جمادی الثانی سنہ 64 ہجری میں مدینے میں واقع ہوئی۔

  • پیغمبر (ص) کی عظمت تصور سے بالاتر۔ ویڈیو

    پیغمبر (ص) کی عظمت تصور سے بالاتر۔ ویڈیو

    Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲

    پیغمبر اکرم کی ہستی وہ ہے جس پر اللہ اور اس کے فرشتے درود و سلام بھیجتے ہیں۔ ہمیں اپنے پیغمبر (ص) کی بات یعنی قرآن کریم اور اسلام پر قائم رہنا ہے۔ (قائد انقلاب اسلامی)

  • تفرقہ یعنی  ٹھہراؤ ! ۔ پوسٹر

    تفرقہ یعنی ٹھہراؤ ! ۔ پوسٹر

    Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۸

    فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں موج ہے دریا میں اور بیرون دریا کچھ نہیں