-
امریکہ کے جاسوسی اڈے (تہران میں واقع امریکی سفارتخانہ) پر قبضے سے متعلق دو اہم نکات
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۳:۳۵ایرانی طالبعلموں اور عوام کا ایک بڑا طبقہ اس بات کو اچھی طرح سے جان گيا تھا کہ اگر تہران میں واقع امریکی سفارتخانہ یونہي کام کرتا رہا تو آئندہ برسوں میں اس کا وجود ملک کے لئے انتہائي خطرناک ثابت ہوگا۔ چنانچہ انہوں نے آج سے چھتیس برس قبل چار نومبر 1979 کو پوری ہوشیاری اور آگاہی کے ساتھ امریکی سفارتخانے پر قبضہ کرنے کے بعد وہاں موجود کچھ امریکیوں کو یرغمال بنالیا۔
-
پہلے شہید محراب
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۰پہلے شہید محراب نے 1 نومبر سنہ 1979 مطابق عید قربان کے روز نماز عید پڑھائی اور اسی دن شب میں اپنے گھر واپسی کے دوران منافقین کی گولی کا نشانہ بنے اور اس طرح مقام شہادت پر فائز ہوئے۔
-
ایرانی نوجوان شہید حسین فہمیدہ کے صحیفہ زندگی میں صرف تیرہ ورق ہیں
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۲۱:۲۱شہید حسین فہمیدہ کی شہادت کی برسی کے موقع پر؛ وہ نوجوان جو تقریبا اپنے خالی ہاتھوں کے ساتھ عراقی ٹینکوں کے سامنے ڈٹا رہا۔
-
حضرت امام خمینی (رح) کی پیرس ہجرت کی مناسبت سے
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۰ان برسوں میں امام خمینی (رح) ایران میں اسلامی نظام کی منصوبہ بندی فرما رہے تھے۔ وہ نظام جو آج جدید اسلامی ایرانی نمونے کے طور پر واحد اسلامی نظام حکومت شمار ہوتا ہے۔
-
غدیرخم تاریخ اسلام کا ایک اہم واقعہ
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۱رسول اکرم (ص) نے فرمایا : جس جس کا میں مولیٰ ہوں اس اس کے یہ علی(ع) مولا ہیں
-
خطبہ غديرکے چند اھم نکات
Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۳خطبہ غديرپرايک سرسري نگاہ کرنے سے کچھ مھم نکات نظرآتے ھيں جن کو ھم ذيل ميں ذکرکررھے ھيں :
-
عيد قربان سنت ابراھيم عليہ السلام
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۲۰:۵۱عیدالاضحی آپ سب کو سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے بہت بہت مبارک ہو
-
ہفتہ دفاع مقدس
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۲۰:۲۹23ستمبر ايران پر تحميلي جنگ كے آغاز كا دن ہے اسي لئے اس تاريخ سے پورے ہفتہ كو "ہفتہ دفاع مقدس "كے نام سے جانا جاتا ہے۔
-
یوم شہادت حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۴سات ذي الحجہ فرزند رسول حضرت امام محمد باقر عليہ السلام کا يوم شہادت ہے ۔
-
یکم ذوالحجۃالحرام، حضرت علی اور حضرت فاطمہ (س) کی شادی
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۲رسول اکرم (ص) اپنے چند با وفا مہاجر اور انصار اصحاب کے ساتھ اس شادی کے جشن میں شریک تھے ۔ تکبیر و تہلیل کی صداؤں نے مدینہ کی گلیوں کو ایک روحانی کیفیت بخشی تھی جبکہ دلوں میں سرور و شادمانی کی لہریں موج زن تھیں ۔