-
بہار بندگی-12
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۶انسان اپنی غلطیوں و بروائیوں سے آگاہ ہونے کے بعد اللہ سے توبہ طلب کرتا ہے کیونکہ اللہ اس کی کمیوں اور گناہوں پر پردہ ڈالتا ہے اور وہ سبھی برائیوں سے پاک کرنے والا ہے ۔
-
بہار بندگی-11
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۱رمضان کا مہینہ، ہماری زندگی پر اللہ کے رحم و کرم اور نعمتوں کی بارش کا مہینہ ہے۔ یہ ابر رحمت اور بارش ہمارے دل و ذہن پر برائیوں اور گناہوں کی جمی پرت کو ہٹا دیتی ہے اور دل و دماغ کو پھر سے روشن بنا دیتی ہے ۔ اس لئے رمضان کا مہینہ اللہ کی نعمتوں کا مہینہ کہا جاتا ہے ۔
-
زیارت نامہ حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۱ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا زیارت نامہ حاضر خدمت ہے ۔
-
وہ خاتون جس نے اسلام کے لئے سب کچھ لٹا دیا
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۹ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیہا انتہایی با فضیلت خاتون ہیں آپ کا نام نامی خدیجہ کنیت ام ہند تھی۔
-
بہار بندگی-10
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۴رمضان المبارک کے مہینے میں غریبوں اور محرومین کی مدد کی بہت زیادہ سفارش کی گئی ہے اور دوسری جانب روزے کی بھوک اور پیاس، غریبوں اور پریشان افراد کی حالت کو مزید بہتر طریقے سے سمجھنے کا سبب بنتی ہے ۔
-
یوم وفات ناصرہ رسول اللہ (ص) حضرت خدیجہ سلام اللہ علیھا !
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰ام المومنین حضرت خدیجہ (س) کی وفات کی مناسبت سے خصوصی پروگرام مصباح الہدی ملاحظہ فرمائیے ۔
-
بہار بندگی -9
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۷ایک روایت میں حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ غریب و محروم افراد کی مدد اور رنج و الم میں ڈوبے افراد کے مسائل حل کرنا، گناہوں کی مغفرت کے اسباب میں سے ہے ۔
-
بہار بندگی-8
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۳پیغمبر اسلام کا ایک کام اس مہینے میں غریبوں اور محروموں کو صدقہ دینا تھا۔ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام بھی غریبوں اور محرومین کی مدد کے لئے لوگوں کو ترغیب دلاتے اور فرماتے ہیں کہ جو شخص رمضان کے مہینے میں صدقہ دے تو اللہ اسے 70 طرح کی آفتوں سے محفوظ رکھے گا۔
-
بہار زندگی-7
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۶پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے رمضان المبارک سے پہلے جو خطبہ شعبانیہ دیا تھا اس میں اس نکتے کی جانب توجہ مبذول کرایا ہے اور فرمایا ہے کہ اے لوگو، جو اس مہینے میں اپنا سلوک اچھا کرے، اس نے پل صراط سے عبور کرنے کا اجازت نامہ تیار کر لیا ہے اور وہ بھی اس دن پیروں میں لغزش پیدا ہوگی ۔
-
بہار زندگی-6
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۸حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے ایک مشہور قول میں آیا ہے کہ ہشام بن حکم نے جعفر صادق علیہ السلام سے روزے کے راز کے بارے میں سوال کیا تو امام نے فرمایا کہ غریب اور امیر کے درمیان مساوات قائم کرنے کے لئے روزہ واجب کیا گیا ہے اور یہ اس لئے ہے کہ امیر، بھوک اور پیاس کا مزہ چکھے اور غریب کے لئے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے کیونکہ امیر افراد جو چاہیں ان کے لئے مہیا ہے اور اللہ بندوں کے درمیان مساوات قائم کرنا چاہتا ہے اور بھوک کا مزہ امیر افراد کو چکھانا چاہتا ہے تاکہ وہ کمزوروں اور بھوکوں پر رحم کری