-
ماہ محرم کی مناسبت سے آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کا وزیر اعظم مودی کو خط
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۰ماہ محرم الحرام کا مہینہ شروع ہونے میں چند روز ہی باقی رہ گئے ہیں ایسے میں آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ نے وزیر اعظم مودی کو خط لکھ کر کئی مطالبات کیے ہیں۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ لوک سبھا میں سید ابراہیم رئیسی کی المناک شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶ہندوستان کی نو منتخب پارلیمنٹ لوک سبھا میں آج اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گيا۔
-
ہندوستان: بارش اور سیلاب نے بدترین تباہی مچادی
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۵ہندوستانی دارالحکومت 2 دن کی موسلا دھار بارش میں ڈوب گیا، دہلی میں گزشتہ روز بارش کا 88 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
-
جنرل اوپیندر دویدی ہندوستان کے تیسویں آرمی چیف
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۱جنرل اوپیندر دویدی نے اتوار کے روز یہاں 30ویں آرمی چیف کے طور پر عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ انہیں جنرل منوج پانڈے کا جانشیں مقرر کیا گیا ہے، جو چار دہائیوں سے زیادہ کی خدمات کے بعد سبکدوش ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان: سنسکرت کو روز مرہ کی زبان میں تبدیل کئے جانے پر تاکید
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے تیسری بار وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے من کی بات پروگرام میں سنسکرت کو روز مرہ کی زبان میں تبدیل کئے جانے پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان نے ٹی20 ورلڈ کپ جیت لیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے کر 17 سال بعد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا عالمی چیمپیئن بن گیا۔
-
ہندوستان: دہلی میں موسلادھار بارش کی وجہ سے پانی بھر گیا
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۵ہندوستان جو اب تک گرمی کی شدت سے نڈھال تھا، اب شدید اور موسلادھار بارشوں کی زد پر آگیا ہے۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، ہندوستان اور جنوبی افریقہ کا فائنل آج
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۸ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل آج جنوبی افریقہ اور ہندوستان کے درمیان بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔
-
ہندوستان میں سڑک حادثہ، 7 افراد ہلاک اور 4 زخمی
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۴ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں دو گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے سات افراد کی موت ہو گئی جبکہ چار دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں زبردست ہنگامہ
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں آج اپوزیشن کی جانب سے نیٹ پیپر لیک کا مسئلہ اٹھائے جانے پر حکمراں اور اپوزیشن نے جم کر ہنگامہ کیا۔