-
نریندر مودی کی تقریب حلف برداری، سات ممالک کو شرکت کی دعوت
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۴:۰۸ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت کی تیسری مدت کے لیے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے سات پڑوسی ممالک کے رہنماؤں کو مدعو کیا گیا ہے۔
-
نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۷ہندوستان کی صدر دروپدی مورمو نے نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت دے دی ہے۔
-
ہندوستان: منی پور میں پر تشدد واقعات کے بعد غیر معینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸ہندوستان کی ریاست منی پور میں ایک بار پھر تشدد پھوٹ پڑا ہے اور ریاستی حکومت نے ضلع جریبام میں غیر معینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ کردیا ہے۔
-
لوک سبھا کے منتخب اراکین کی فہرست صدر ہند کے حوالے (ویڈیو)
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۷ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے اٹھارہویں لوک سبھا کے لیے منتخب اراکین کی فہرست صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو سونپی۔
-
ہندوستان: چنڈی گڑھ ایئرپورٹ پر نو منتخب بی جے پی ایم پی اور اداکارہ کنگنا رانوت کو خاتون کانسٹیبل کے تھپڑ مارنے پر افرا تفری
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۲ہندوستانی میڈیا کی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ پارلیمانی انتخابات میں بی جے پی کے ٹکٹ پر کامیاب ہونے والی ادارکارہ کنگنا رانوت کو چنڈی گڑھ ہوائی اڈے پر سی آئی ایس ایف کی خاتون کانسٹیبل نے تھپڑ ماردیا جس کے بعد ہوائی اڈے پر افرا تفری مچ گئی۔
-
کانگریس لیڈر کی جانب سے یوپی کارکنوں کا شکریہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے اتر پردیش کے پارٹی کارکنوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کئی طرح سے ڈرانے کی کوشش کی گئی لیکن وہ آمرانہ حکومت کے سامنے نہیں جھکے اور اسی کا نتیجہ یہ ہے کہ آج ان کی جدوجہد ثمر آور ہوئی ہے۔
-
ہندوستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز، آئرلینڈ کو شکست
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۳ہندوستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت آئرلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد سات وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کا کامیابی سےآغاز کردیا۔
-
عالمی رہنماؤں نے مودی کو دی مبارکباد، دیکھیں کس کس نے اب تک ہندوستانی وزیر اعظم کو بھیجا پیغام
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۸ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے لوک سبھا انتخابات میں مسلسل تیسری جیت کے بعد دنیا بھر سے نیک خواہشات کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نئی حکومت کے حوالے سے جاری سسپنس کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے دیا استعفیٰ
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵ہندوستان کی صدر نے نریندر مودی کا وزیر اعظم کے عہدے کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔
-
ہندوستان: لوگ سبھا انتخابات کے مکمل نتائج کا اعلان
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۲ہندوستان میں لوک سبھا عام انتخابات کے نتائج سامنے آ گئے ہیں۔