ہندوستان
-
اسٹیٹ بینک آف انڈیا انتخابی بانڈز کی تمام تفصیلات بتائے: ہندوستانی سپریم کورٹ
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹ہندوستانی سپریم کورٹ نے انتخابی بانڈز کے تعلق سے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کو تمام تفصیلات بتانے کی ہدایت کی ہے۔
-
ہندوستان: اب گجرات یونیورسٹی میں نماز پڑھنے کی وجہ سے غیرملکی مسلم طلبا پر حملہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱ہندوستان کی ریاست گجرات میں گزشتہ رات نماز تراویح پڑھنے کی وجہ سے غیر ملکی مسلم طلبا پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: ساہتیہ اکادمی کے زیراہتمام "جشن ادب 2024" اختتام پذیر
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ساہتیہ اکادمی کے زیراہتمام جشن ادب 2024 کے آخری دن اردو کے ممتاز نقاد، دانشور، محقق اور ماہر لسانیات پروفیسر گوپی چند نارنگ کی حیات و خدمات پر مبنی یک روزہ قومی سمپوزیم کا انعقاد عمل میں آیا۔
-
ویڈیو: ہندوستان میں گجرات یونیورسٹی میں نماز کے دوران غیرملکی طلبا پر حملہ، ایک طالب علم کی گفتگو، پولیس اور سیاسی لیڈر کا بیان
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹گجرات یونیورسٹی میں غیرملکی نمازی طلبا پر حملہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان: ہندو اور مسلمان میری دو آنکھیں ہیں، وزیر اعلیٰ تلنگانہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹ہندوستان کی جنوبی ریاست تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر اعظم نریندر مودی مسلمانوں کو دیا جانے والا 4 فی صد ریزرویشن ختم نہیں کرسکتے۔
-
ہندوستان: پارلیمانی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان، 19 اپریل سے یکم جون تک 7 مراحل میں ووٹنگ، ووٹوں کی گنتی 4 جون کو
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷ہندوستان کے انتخابی کمیشن نے آج ہفتے کو ملک میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ شیڈول کے مطابق انتخابات 19 اپریل سے یکم جون تک 7 مراحل میں انجام پائیں گے اور ووٹوں کی گنتی 4 جون کو ہوگی۔
-
امریکہ کو ہندوستان کا دو ٹوک جواب، سی اے اے ہندوستان کا اندرونی معاملہ، امریکی بیان غلط
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۶ہندوستان نے سی اے اے کے بارے میں امریکی بیان کا جواب دے دیا ہے اور کہا ہے کہ سی اے اے ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے، اس قانون کے نفاذ پر امریکی بیان غلط اور غیر منصفانہ ہے۔
-
ہندوستان: پارلیمانی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کل
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷اطلاعات کے مطابق ہندوستان میں انتخابی کمیشن کل، ہفتے کو، سہ پہر 3 بجے آئندہ پارلیمانی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرے گا۔
-
اقوام متحدہ نے بھی سی اے اے پر تشویش کا اظہار کردیا، اس قانون کو امتیازی نوعیت کا قانون بتایا
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۴اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر کے ایک ترجمان نے ہندوستان میں نافذ ہونے والے قانون سی اے اے کو امتیازی نوعیت کا قانون قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: ایک اور شہر کا مسلم نام تبدیل، "احمد نگر" کا نیا نام "اہیلیا نگر"
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۰ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے ضلع احمد نگر کے نام کی تبدیلی کو ریاستی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔