-
ہندوستان: عآپ لیڈر سنجے سنگھ گرفتار
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵ہندوستان میں عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور رکن پارلیمان سنجے سنگھ کو مبینہ شراب اسکینڈل میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: جموں وکشمیرکو دو حصوں میں منقسم کرنے کے فیصلے کے بعد کرگل میں انتخابات
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل – کرگل کے انتخابات کے لئے ووٹنگ آج بدھ کوصبح 8 بجے شروع ہوئی اس دوران کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہیں ہوا۔
-
ہندوستان: سکم میں بڑا حادثہ، بادل پھٹنے سے 23 فوجی اہلکار لاپتہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳شمالی سکم میں لہونک جھیل پر بادل پھٹنے سے وادی لاچن میں تیستا ندی میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی۔ جس کی وجہ سے منگل کی رات تقریباً ایک بجے آنے والے سیلابی ریلے میں فوج کے 23 اہلکار بہہ گئے۔ جن کی تلاش میں ریسکیو آپریشن جاری ہے
-
ہندوستان: مہاراشٹر کے ایک اسپتال میں مرنے والوں کی تعداد 31 ہوگئی
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناندیڑ میں واقع ایک سرکاری اسپتال میں مبینہ طور پر مزید 7 مریضوں کی موت کے بعد اس اسپتال میں مرنے والوں کی تعداد 31 ہوگئی ہے۔
-
دہلی سمیت شمالی ہندوستان میں زلزلے کے تیز جھٹکے، لوگ ڈر کر گھروں اور دفتروں سے نکلے
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶ہندوستان میں دارالحکومت دہلی سمیت شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے اور لوگ خوف کے عالم میں اپنے گھروں اور دفتروں سے باہر نکل آئے۔
-
ہندوستان اور کینیڈا کے تعلقات کشیدہ، کینیڈا کے 41 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸نئی دہلی نے کینیڈا کے اکتالیس سفارتکاروں کو ہندوستان چھوڑ دینے کا حکم دے دیا ہے۔
-
ہندوستان: صحافیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، لیپ ٹاپ اور موبائل فون ضبط
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کے اہلکاروں نے کئی صحافیوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ مار کر لیپ ٹاپ اور موبائل فون جیسی کئی الیکٹرانک چیزیں اپنے قبضے میں لے لیں۔
-
ہندوستان: دادی نے 92 سال کی عمر میں پڑھنا لکھنا سیکھ کر اپنے نوٹ بچا لیے (ویڈیو)
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶ہندوستان میں پوتے پوتیوں اور نواسے نواسیوں کے پیسوں میں ڈنڈی مارنے سے تنگ 92 سالہ دادی نے گنتی اور حساب کتاب سیکھنے کے لیے اسکول میں داخلہ لے لیا۔
-
ہندوستانی عوام کو لگا بڑا جھٹکا
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۳اکتوبر کے آغاز کے ساتھ ہی تیل کمپنیوں نے صارفین کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔
-
برطانیہ، ہندوستانی ہائی کمشنر کو گوردوارے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴ہندوستان کو کینیڈا کے درمیان جاری کشیدگی کا اثر برطانیہ میں بھی نظر آنے لگا ہے۔