-
بی جے پی پر انتخابات میں دھاندلی کا الزام
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۲:۳۷اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ بی جے پی انتخابات میں دھاندلی کر کے اقتدار پر قبضہ برقرار رکھنا چاہتی ہے۔
-
ہندوستان اور امریکہ کی فوجی مشقیں
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰ہندوستان اور امریکہ کے بری فوجی یونٹوں نے آلاسکا میں اپنی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
ہندوستان: فرقہ وارانہ کشیدگی بھڑکانے کی کوشش
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۷ہندوستان کی ریاست کرناٹک کی ایک مسجد میں گھس کر جے شری رام کے نعرے لگا نے اور فرقہ وارانہ کشیدگی بھڑکانے کی کوشش پر 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہندوستان کے ویزے جاری ہوگئے ہیں
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کے لئے ہندوستان کے ویزے جاری کردیئے گئے ہیں۔اب جلد ہی پاکستان کرکٹ ٹیم ہندوستان پہنچ جائے گی۔
-
ہندوستان: 2024 کے انتخابی نتائج حیران کن ہوں گے، راہل گاندھی
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۶کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ بی جے پی کے لئے 2024 کے انتخابی نتائج حیرانی سے بھرے ہوں گے۔
-
گروپ بیس سربراہی اجلاس کے بعد ملک میں دنیا کی دلچسپی بڑھی ہے، نریندر مودی
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷ہندوستان کے وزیر اعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ گروپ بیس کے سربراہی اجلاس کے بعد ان کے ملک میں دنیا کی دلچسپی بڑھی ہے اور سیاحت میں فروغ آیا ہے۔
-
ساڑھے چار مہینے کے بعد منی پور میں انٹرنیٹ خدمات بحال کرنے کا اعلان
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرین سنگھ نے آج سے، یعنی 23 ستمبر سے انٹرنیٹ خدمات کو بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
یہ مسلمانوں کے خلاف نفرت کی انتہا ہے، مولانا ارشد مدنی
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے بی ایس پی کے رکن پارلیمان دانش علی کے ساتھ ہونے والے توہین آمیز سلوک کے بارے میں کہا ہے یہ جو کچھ ہوا اسے دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف یہ نفرت کی انتہا ہے جو اب جمہوریت کے ایوان تک جاپہنچی ہے۔
-
قانون دانوں کی بین الاقوامی کانفرنس سے ہندوستانی وزیراعظم کا خطاب
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲ہندوستان کے وزیراعظم مودی نے کہا ہے کہ جب خطرات گلوبل ہوں تو ان سے نمٹنے کے طریقے بھی، گلوبل ہونے چاہئيں۔
-
تیلگودیشم پارٹی کے قومی صدر سے سی آئی ڈی کی باز پرس
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷ہندوستان میں تیلگودیشم پارٹی کے قومی صدر اور آندھرپردیش کے سابق وزیراعلی چندر بابو نائیڈو سے، سی آئی ڈی کے بارہ عہدیداروں پر مشتمل ٹیم نے جیل میں پوچھ گچھ کی ہے۔