-
دورۂ پاکستان شاندارتھا، ہمیں بادشاہوں کی طرح رکھا گیا: ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بنی
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بنی نے اپنے دورۂ پاکستان کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان میں بادشاہوں کی طرح رکھا گیا۔
-
ہندوستان: منی پور کے پانچ اضلاع میں کرفیو
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷ہندوستان کی ریاست منی پور کی حکومت نے حالات کو دیکھتے ہوئے ریاست کے پانچ اضلاع میں کرفیو لگا دیا ہے۔
-
جی 20 کے لئے ہمارا نصب العین ایک زمین، ایک خاندان اور ایک مستقبل: نریندر مودی
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان کی ترقی دنیا کے مفاد میں ہے اور ہمارا نصب العین ایک زمین، ایک خاندان اور ایک مستقبل ہے۔
-
اقوام متحدہ اپنے اکیسویں صدی کے اہداف پر نظر ثانی کرے، نریندر مودی
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کو تبدیل ہوتے حقائق کو قبول کرنا ہو گا۔ انھوں نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اکیسویں صدی کے اپنے اہداف پر نظر ثانی کرے۔
-
ہندوستان: ٹیچر نے مسلم طلبا سے کہا "پاکستان چلے جاؤ، یہ تمہارا نہیں ہندوؤں کا ملک ہے"
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰ہندوستان میں اترپردیش اور دہلی کے بعد اب کرناٹک میں اسلامو فوبیا کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک ٹیچر نے مبینہ طور پر دو مسلم طلبا سے کہا "تم پاکستان چلے جاؤ، یہ تمہارا نہیں بلکہ ہندوؤں کا ملک ہے۔"
-
ہندوستان: اڈیشہ میں بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت، 6 اضلاع میں دو گھنٹے میں 61 ہزار بار بجلی گری
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱ہندوستان کی ریاست اڈیشہ میں موسلا دھار بارش کے درمیان بجلی گرنے سے کم سے کم 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان میں پہلے ملکی ساختہ ایٹمی ری ایکٹر کا افتتاح
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰ہندوستان نے ملکی طور پر ساختہ 700 میگاواٹ کے پہلی ایٹمی ری ایکٹر کا افتتاح کر دیا ہے، یہ ایٹمی بجلی گھر ریاست گجرات میں واقع ہے۔
-
ہندوستان: اسلامو فوبیا کے بڑھتے واقعات پر جماعت اسلامی کو تشویش
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۳:۲۶جماعت اسلامی ہند نے ہندوستان کے تعلیمی اداروں میں اسلامو فوبیا کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
چندریان 3 کے بعد ہندوستان نے سورج کی تحقیقات کےلئے مشن لانچ کردیا (ویڈیو)
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴چندریان 3 کی چاند پر کامیاب لینڈنگ کے بعد ہندوستان نے سورج کی تحقیق کےلئے پہلا سولر مشن آج خلاء میں روانہ کر دیا ہے۔
-
ہندوستان، حکومت مخالف اتحاد "انڈیا" کا ممبئی اجلاس اختتام پذیر، آئندہ عام انتخابات ایک ساتھ مل کر لڑنے کے عزم کا اظہار
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵ہندوستان کے شہر ممبئی میں حزب اختلاف کی 28 جماعتوں کے اتحاد "انڈیا" کا تیسرا اجلاس آج، جمعہ کو، اختتام پذیر ہوگیا جس میں آئندہ عام انتخابات ایک ساتھ مل کر لڑنے کے عزم مصمم کا اظہار کیا گیا۔ اس سلسلے میں ایک مشترکہ قرارداد پاس کی گئی ہے۔