-
ہندوستان میں ایک ہندو عبادت گاہ میں حادثہ، 35 ہلاک، 16 زخمی
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۲ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک ہندو عبادت گاہ میں رونما ہوئے افسوسناک حادثے میں 35 افراد ہلاک اور 16 کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان کے مختلف شہروں میں فرقہ وارانہ فسادات
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶ہندوستان کے مختلف شہروں میں فرقہ وارانہ فسادات ہوئے ہیں جن میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے جبکہ سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔
-
ہندوستان: معروف عیسائی اداکار نے اسلام قبول کرلیا، کہا، "نماز پڑھنے سے سکون ملتا ہے"
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲ہندوستان کے معروف ٹی وی اداکار ووین ڈیسینا (Vivian Dsena) نے اپنے مسلمان ہونے کا انکشاف کردیا ہے۔
-
جمہوریت ہندوستان کی قدیم ثقافت کا جذبہ: نریندر مودی
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کی تیز رفتار ترقی کو جمہوری اقدار اور ثقافت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان، اپوزیشن کا سیاہ لباس، دونوں ایوانوں میں کارروائی معطل
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگاموں کے باعث بدھ کو بھی کارروائی معمول کے مطابق نہ چل سکی ۔
-
بی جے پی بے شمار گھپلوں میں ملوث: کانگریس پارٹی کا دعوی
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے حکمراں بی جے پی کو بے شمار گھپلوں میں ملوث بتاتے ہوئے مودی حکومت پر بدعنوان سرمایہ داروں کا ساتھ دینے کا سنگین الزام لگایا ہے۔
-
کانگریس نے جمہوریت بچانے کے لئے مہا ستیہ گرہ کا اعلان کردیا
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے جمہوریت کو بچانے کے لئے مہا ستیہ گرہ کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہندوستان، پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں کارروائی بدستور تعطل کا شکار
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں معمول کی کارروائی منگل کو بھی تعطل کا شکار رہی ۔
-
سرکاری بنگلہ قانونی مدت میں خالی کردیں گے: راہل گاندھی
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷کانگریسی رہنما راہل گاندھی نے پارلیمنٹ سیکریٹریٹ کو یقین دلایا ہے کہ وہ قانونی مدت کے اندر سرکاری بنگلہ خالی کردیں گے۔
-
راہل گاندھی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی کے لیڈر راہل گاندھی کو لوک سبھا سے نااہل قرار دیئے جانے کے بعد اب انہیں اپنی سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا نوٹس بھی دے دیا گیا۔