-
ہندوستان، بنگال میں مسلمانوں کے ووٹ میں غیر متناسب اضافہ ، بی جے پی کا دعوی
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۰ہندوستان میں برسراقتدار جماعت بی جے پی نے دعوی کیا ہے کہ گزشتہ تیئیس برسوں میں مغربی بنگال میں مسلم ووٹروں کی تعداد میں غیر متناسب اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے-
-
سینیئر بالی ووڈ اداکار دھرمیندرنے دنیائے فانی کو الوداع کہہ دیا
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳بالی ووڈ کے معروف اداکار دھرمیندر کا 89 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ وہ کچھ دن سے بیمار تھے۔
-
ہندوستان: کوٹہ، ملک کا بغیر ٹریفک سگنلز والا پہلا شہر بن گیا
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۵ہندوستان کی ریاست راجستھان کا شہر کوٹہ ملک کا بغیر ٹریفک سگنلز والا پہلا شہر بن گیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی میں فضائی آلودگی کے درمیان کہرے کا الرٹ، لوگوں کی مشکلات میں اضافہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی میں کمی نہیں ہو رہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اب سردی کے آغاز میں کہرے کا الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے جس سے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
ایس آئی آر ایک سوچی سمجھی چال، پورے ملک میں افراتفری مچی ہوئی ہے: راہل گاندھی
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) عمل کے خلاف ایک بار پھر حملہ بولا ہے۔ انہوں نے الیکشن کمیشن کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ’’ایس آئی آر کے نام پر پورے ملک میں افراتفری مچی ہوئی ہے، یہ کوئی اصلاح نہیں ہے بلکہ مسلط کیا گیا ظلم ہے۔‘‘
-
جی20 ممالک کے رہنماؤں نے کی ہندوستان کے موقف کی حمایت، جنگوں اور تنازعات سے ہونے والے بھاری جانی نقصان اور منفی اثرات پر گہری تشویش کا اظہار
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷جی20 ممالک نے دہشت گردی سمیت تمام عالمی چیلنجوں کا مل کر مقابلہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ہندوستان: مہاراشٹر میں کالج کے خالی کمرے میں نماز پڑھنے پر انتہا پسند ہندو تنظیموں کا ہنگامہ، معافی منگوائی
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵ہندوستان ریاست مہاراشٹر کے کلیان علاقے میں واقع ایک کالج کے خالی کمرے میں نماز پڑھنے پر انتہاپسند ہندو تنظیموں نے ہنگامہ کیا اور نماز پڑھنے والے طلبا سے کان پکڑ کر معافی منگوائی۔
-
ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے خلاف احتجاج جاری ہے اور اس میں شدت پیدا ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان میں نئی "بابری مسجد" کی تعمیر کا اعلان، سنگ بنیاد 6 دسمبر کو
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸ہندوستان کی مغربی بنگال ریاست میں ترنمول کانگریس، ٹی ایم سی، کے ایم ایل اے ہمایوں کبیر نے کہا ہے کہ "بابری مسجد" کا سنگ بنیاد 6 دسمبر 2025 کو ضلع مرشد آباد میں رکھا جائے گا۔
-
ہندوستان: نئے لیبر قوانین کے بارے میں مودی حکومت پر کانگریس کی شدید تنقید
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳ہندوستان کی مرکزی حکومت کی جانب سے نافذ کئے گئے 4 نئے لیبر قوانین پر کانگریس نے حکومت کو شدید تنقید کا شنانہ بنایا ہے۔