ہندوستان
-
سات کل جماعتی وفود دنیا کو دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کےموقف کا پیغام پہنچائیں گے؛ کرن رجیجو
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۳ہندوستان کی مختلف پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ کی قیادت میں سات کُل جماعتی وفود مختلف ممالک کا دورہ کرکے دنیا کو دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کے سخت موقف کا پیغام پہنچائيں گے۔
-
حیدرآباد میں بڑا حادثہ، تاریخی چارمینار کے پاس لگی آگ میں 16 افراد کی موت
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۱حیدرآباد کے تاریخی چارمینار کے قریب گلزار ہاؤس کی عمارت میں بھیانک آگ لگ گئی۔ حکام کے مطابق اس حادثے میں کم از کم 16 افراد کی موت ہوگئی ہے۔
-
بی جے پی کے وزیر کو سپریم کورٹ سے بھی پڑی ڈانٹ
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر وجے شاہ کو سپریم کورٹ سے اس وقت سخت سرزنش کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے کرنل صوفیہ قریشی پر دیے گئے بیان کے خلاف سپریم کورٹ سے ایف آئی آر منسوخ کرنے اور ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگانے کی درخواست کی۔
-
ہندوستان کے وزیر دفاع نے پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر اٹھایا سوال
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۸ہندوستان کے وزیر دفاع نے اپنے دورہ جموں و کشمیر میں پاکستان کی ایٹمی تنصیبات اور گوداموں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ایٹمی تنصیبات ، آئی اے ای اے کی نگرانی میں ہونا چاہئیں۔
-
سپریم کورٹ میں 20 مئی کو وقف قانون پر ہو گی سماعت
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴ہندوستان کی سپریم کورٹ نے دو ہزار پچیس کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت بیس مئی تک کے لیے ملتوی کر دی۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سفارتی کشیدگی
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۲ہندوستان اور پاکستان نے ایک دوسرے کے ایک ایک سفارتکار کو ناپسندیدہ عنصر قرار دے کر ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا ہے۔
-
بی جے پی لیڈر کے توہین آمیز فرقہ وارانہ بیان کی مذمت
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹ہندوستان میں کرنل صوفیہ قریشی کے حوالے ایک بی جے پی لیڈر کے فرقہ وارانہ توہین آمیز بیان پر حزب اختلاف نے زبردست ہنگامہ کیا ہے۔
-
ہندوستانی دفتر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو دو طرفہ مسئلہ قرار دیا ہے
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳ہندوستان کے دفتر خارجہ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی دباؤ سے ایٹمی جنگ روکنے اور ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تنازعہ میں امریکی ثالثی کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو دو طرفہ مسئلہ قرار دیا ہے۔
-
اروناچل پردیش کے مقامات کے ناموں کی تبدیلی پر مبنی چین کی کوشش مضحکہ خیز ہے: رندھیر جیسوال
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹ہندوستان نے اروناچل پردیش کے مقامات کے ناموں کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے
-
ہندوستان: جسٹس گوائی نے سپریم کورٹ کے 52 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھا لیا
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰ہندوستان کے جسٹس بی آر گوائی نے بدھ کو سپریم کورٹ کے 52 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھایا