-
کرگل، مظلوم فلسطینیوں کے حق میں عظیم الشان مظاہرے + ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۱صہیونی حکومت کے ہاتھوں ظلم و ستم اور قحطی کا شکار فلسطینیوں کے ساتھ دنیا کے مختلف خطوں میں اظہار ہمدردی اور نبتن یاہو حکومت سے نفرت کا اظہار کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کی جانب سے غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
-
روس سے تیل کی خریداری روک دینے کا فیصلہ؛ ہندوستان کی سرکاری آئل ریفائنریوں کا اعلان
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۹امریکی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان کی سرکاری آئل ریفائنریوں نے روس سے تیل کی خریداری روک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہندوستان امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی، راجناتھ سنگھ کا دورہ منسوخ ، ہتھیاروں کی خریداری بھی رکی
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸ہندوستان و امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ رہی ہے اور ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف عائد کئے جانے کے بعد خبر ہے کہ ہندوستانی وزیر دفاع کا امریکہ دورہ منسوخ ہو گیا ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان اسلحہ کی تجارت بھی رک گئ ہے۔
-
ہندوستان کی سیاست میں آیا زلزلہ، راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن پر لگائے سنگین الزامات
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ووٹر لسٹ میں بڑے پیمانے پر جعل سازی، فرضی ووٹروں کا اندراج اور انتخابی نتائج میں ہیرا پھیری کے ذریعے بی جے پی کو فائدہ پہنچایا جا رہا ہے۔
-
ٹرمپ ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف لگانے کے بعد اب ’سکنڈری سینکشن‘ کی تیاری میں
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷امریکی صدر ٹرمپ نے ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف لگانے کے بعد اب ’سکنڈری سینکشن‘ لگانے کا اشارہ دیا ہے۔
-
ہندوستان، کشمیر میں بس کھائی میں گری ، متعدد فوجیوں کی موت
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کم سے کم اٹھارہ ہندوستانی فوجی مارے گئے اور زخمی ہوئے ہيں۔
-
ہندوستان: سپریم کورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن سے وضاحت طلب
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے ہفتے تک الیکش کمیشن کو خصوصی نظرثانی کے دوران بہار کی ووٹر لسٹ سے ہٹائے گئے پینسٹھ لاکھ لوگوں کی تفصیلات دینے کی ہدایت دی ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگامے
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگاموں کے باعث آج تیسرے ہفتے بھی مانسون اجلاس کی کارروائی ملتوی کرنا پڑی۔
-
ہندوستان کے اترکاشی میں بادل پھٹنے سے مچی تباہی، 4 افراد ہلاک
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۶ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں بادل پھٹنے اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم سے کم چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
ٹیرف کی دھمکیوں پر ہندوستان کا واضح موقف: وزیر خارجہ کا مؤثر ردعمل
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۱ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا کہنا ہے کہ اب دنیا کو چند بڑے ملک نہیں چلاتے، سب کی حصے داری ہونی چاہیے۔ انہوں نے امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی پر کہا کہ ہندوستان دباؤ میں نہیں آئے گا۔