-
نئی دہلی دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ شہر
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲ہندوستان کا دارالحکومت نئی دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔
-
مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے: راہل گاندھی
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۷کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی نے عوام کا بجٹ خراب کر دیا ہے اور حکومت کمبھ کرن کی نیند سورہی ہے۔
-
بنگلہ دیش کا ہندوستان سے شیخ حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۵بنگلہ دیش نے اس ملک کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کیاہے۔
-
حکومتی پالیسیوں سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں: مودی
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۹ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں سے ملک میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کویت کے سب سے اعلیٰ شہری اعزاز سے سرفراز، مودی کا 20 واں بین الاقوامی ایوارڈ
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۵کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کو مغربی ایشیائی ملک کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز 'دی آرڈر آف مبارک دی گریٹ' سے نوازا۔
-
ہندوستان: گیس ٹینکر میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۳ہندوستان کی ریاست راجستھان میں گیس ٹینکر میں آگ لگنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 14 ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان، کشتی حادثے میں اب تک 13 لوگوں کی موت، عارف نے بچائی 35 لوگوں کی جان
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۶ممبئی کے گیٹ وے آف انڈیا سے ایلیفنٹا جانے والی نیلکمل فیری تیز رفتار کشتی سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں 13 افراد ڈوب گئے۔ اس حادثے میں عارف محمد نے اپنی کشتی سے 35 لوگوں کی جان بچائی۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 5 مشتبہ عسکریت پسند ہلاک، دو فوجی اہلکار زخمی
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۳موصولہ اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلے میں پانچ مشتبہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ دو فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان: امبیڈکر معاملے پر پارلیمنٹ کے اندر اور باہر ہنگامہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳ہندوستان میں بھیم راؤ امبیڈکر معاملے پر پارلیمنٹ کے اندر اور باہر زبردست ہنگامہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان، کسانوں کی "ریل روکو تحریک" کا آغاز، مودی حکومت مطالبات قبول نہ کرنے پر بضد
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵پنجاب کے کسانوں کی پوری ریاست میں ریل روکو تحریک شروع ہو گئی ہے۔ کسانوں نے پہلے ہی اعلان کر دیا تھا کہ وہ دوپہر بارہ بجے سے تین بجے تک ریاست میں ریل پٹریوں پر احتجاج کریں گے۔