ایران
-
ہم جنگ شروع نہیں کریں گے لیکن جارح کا ڈٹ کے مقابلہ کریں گے
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ہم جنگ شروع نہیں کریں گے لیکن جارح کا ڈٹ کے مقابلہ کریں گے ۔
-
اسنیپ بیک میکانزم کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے؛ یورپی ٹرائیکا کو ایرانی وزیرخارجہ کا سخت انتباہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کے ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے یورپی ٹرائیکا نے ایرانی عوام پر دباؤ بڑھانے کا بدنیتی پر مبنی فیصلہ کیا ہے۔
-
صدر ایران کا وزیر اعظم پاکستان کو فون/ایران سیلاب سے متاثرہ پاکستانیوں کی مدد کے لیے تیار ہے
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۸صدر ایران نے وزیر اعظم پاکستان کو ٹیلی فون کرکے سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر دلی ہمدردی کا اظہا اور ہر قسم کے تعاون، ریلیف اور انسانی امداد کی فراہمی کی غرض سے تہران کی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب:دشمن کی شکست کی ایک بنیادی وجہ انٹیلیجنس کے شعبے میں اس کی ناکامی
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے جنگ میں دشمن کی شکست کی ایک بنیادی وجہ انٹیلیجنس کے شعبے میں اس کی ناکامی قرار دی ہے۔
-
اتوار 31 اگست کو ایران کے صدر چین کا دورہ کریں گے
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷ایران ، روس اور شمالی کوریا کے رہنما چین کے اناسیویں یوم فتح کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔
-
یورپی ٹرائیکا کا فیصلہ ایران اور آئی اے ای اے کے تعاون کو کمزور کرے گا؛ ایرانی وزارت خارجہ کا بیان
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۵یورپی ٹرائیکا کی جانب سے اسنیپ بیک فعال کرنے کی خبر ملنے کے بعد ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ تین یورپی ملکوں کا فیصلہ، ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان جاری تعاون کو بہت کمزور کردے گا۔
-
تہران یورپی ٹرائیکا کے غیر قانونی اقدام کا مناسب جواب دے گا؛ ایرانی وزیرخارجہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کو خبردار کیا ہے کہ تہران ان کے غیر قانونی اقدام کا مناسب جواب دے گا
-
ایران اور پاکستان کے درمیان مسافر پروازیں بڑھ کر ہفتے میں 24 ہوگئيں
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان مسافرپروازوں کی تعداد ہفتے میں 15 سے بڑھا کر 24 کردی گئی ہیں ۔
-
چابہار جلد ہی بین الاقوامی ریلوے کوریڈور سے منسلک
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کا شہر چابہار جلد ہی بین الاقوامی ریلوے کوریڈور سے منسلک ہو جائے گا۔
-
صدر پزشکیان: ایران چین کے ساتھ سنجیدہ اور تعمیری تعاون میں دلچسپی رکھتا ہے
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۲صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران چین کے ساتھ خاص طور پر بیلٹ اینڈ روڈ اسٹریٹیجک پروجکٹ میں سنجیدگی کے ساتھ تعمیری تعاون میں دلچسپی رکھتا ہے۔