-
ایشیا کپ میں ایرانی خواتین کی شاندار کارکردگی
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۳ایرانی خواتین کی ہاکی ٹیم انٹرنیشنل ویمن آئس ہاکی کے ایشیا کپ 2025 میں دوسرے نمبر پر رہی۔
-
ہر ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کےلئے پوری طرح تیار ہیں؛ میجر جنرل سلامی
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران ہر ممکنہ خطرے اور منظرنامے کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
-
ایرانی مندوب: بے بنیاد الزامات عائد کرنے کا مقصد صیہونی حکومت کی غیرقانونی اور وحشیانہ فوجی مہم سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے ،
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے امریکہ کی جانب سے ایران پر لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد، سیاسی اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
ایران و ہندوستان ، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۹ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے برکس ملکوں کے پارلیمانی اسپیکروں کے اجلاس کے موقع پر ہندوستان کے پارلیمانی اسپیکر سے ملاقات میں ایران اور ہندوستان کے درمیان پارلیمانی تعلقات کی توسیع اور دو طرفہ اقتصادی تعاون کی تقویت پر زور دیا۔
-
لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت ، ایران نے سخت الفاظ میں مذمت کی
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۲ترجمان دفتر خارجہ نے جنوبی لبنان کے رہائشی علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کو لبنان کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو، ایران کی شدید مذمت
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو کرنے کے امریکی اقدام کی سخت مذمت کی اور کہا ہے کہ یہ اقدام امریکا کے فیصلہ کرنے والوں کی اخلاقی پستی اور مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی عوام اور بچوں کے قتل عام میں ان کی مشارکت کا ثبوت ہے
-
ایران اسلامی ملکوں خاص طور پر سعودی عرب کے ساتھ تعاون ميں فروغ کے لئے پر عزم ، صدر ایران
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱صدر ایران نے سعودی ولی عہد کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں، انہیں عیدالاضحی کی مبارکباد پیش کی اور دونوں ملکوں کے درمیان برادارانہ روابط کی تقویت، علاقائی تعاون کے فروغ اور وحدت اسلامی کے استحکام پر زور دیا
-
مسلم حکومتوں کو اسرائیل کی امداد رسانی کی تمام راہوں کو بند کردینا چاہیے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۹رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج + ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے۔
-
یورینیئم کی افزودگی نہیں تو معاہدہ بھی نہيں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مغربی فریقوں کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے یورینیم کی افزودگی کے حق کو نفی کرکے، انہیں معاہدے کو بھول جانا ہوگا۔