-
ایرانی فوج کی دشمن کے طیاروں کا پتہ لگانے اور تباہ کرنے میں نمایاں پیشرفت
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ ایک سال میں ہمارے رڈار اور نگرانی کے سسٹم اور دشمن کی نقل و حرکت کا پتہ لگانے کی صلاحیت میں پانچ گنا اور جارح طیاروں کا پیچھا کرکے انہیں تباہ کرنے کی صلاحیت میں دو سے تین گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
ایٹمی حق سے پیچھے ہٹنے کا سوال ہی نہيں، وزیر خارجہ
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے ایران کے اصولی موقف پر زور دیتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران اپنے ایٹمی حقوق سے پیچھے نہيں ہٹے گا۔
-
ایران کی قومی سلامتی کے سیکریٹری کی پاکستانی و ہندوستانی حکام سے ٹیلی فونی بات چیت
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری پاکستان اور ہندوستان کے قومی سلامتی کے امور کے مشیروں سے الگ الگ ٹیلی فونی گفتگو میں مختلف سیکورٹی اقتصادی اور سیاسی میدانوں میں باہمی تعاون پر زور دیا ہے
-
تہران ڈائیلاگ فورم کا اجلاس دوسرے دن بھی جاری ، اہم امور پر تبادلہ خیال
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۱تہران ڈائیلاگ فورم کا اجلاس آج دوسرے دن بھی جاری ہےتہران ڈائيلاگ فورم میں دنیا کے پچاس سے زائد ملکوں کے اعلی حکام وزراء اور اسی طرح مختلف شعبوں میں سرگرم تنظیموں کے سربراہوں نمائندوں نیز اقوام متحدہ کے بھی نمائندوں نے شرکت کی ۔
-
مذاکرات میں امریکی فریق کی زور زبردستی قبول نہیں؛ صدر ایران
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۵صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تہران ڈائيلاگ فورم کے موقع پر قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ملاقات کی۔
-
صدر ایران سے عمان کے وزیرخارجہ کی ملاقات
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۷صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
دنیا بھر کے مظلوموں کی حمایت جاری رکھیں گے، بے خوف ہوکر اس کا اعلان کرتے ہیں: چیف جسٹس محسنی اژہ ای
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴عدالت عالیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہ ای نے استقامت پر مبنی سفارتکاری اور شہدائے خدمت کے یادگار پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے پہلے دن سے استقامتی محاذ کی حمایت کی ہے اور اس کے بعد بھی اس الہی محاذ کی ہمہ گیر حمایت جاری رکھے گا۔
-
امریکہ امن کا پیامبر ہونے کا پروپگنڈہ کرتا لیکن اس کے تباہی پھیلانے والے ہتھیار حقیقت عیاں کردیتے ہيں ، صدر ایران
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۸صدر ایران نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی حالت میں اپنے پرامن اٹامک انرجی پروگرام پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، دھمکیاں اور پابندیاں ہمیں اس راستے پر چلنے سے نہیں روک سکتیں اور ہم برسوں سے پابندیوں کی زد میں ہونے کے باوجود ترقی کر رہے ہیں۔
-
انصاف کا قیام اور مظلوموں کی مدد ایرانی حکام کا فریضہ ، صدر ایران
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ظلم و ناانصافی کا مقابلہ کرنا تمام مسلمانوں کا فریضہ ہے اور انصاف کی حکمرانی اور مظلوم کے دفاع کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔
-
بین الاقوامی نظام کمزور ، غزہ ثبوت ہے ، وزیر خارجہ
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ عالمی نظام کمزور ہے