ایران
-
منتخب فنکاروں کی قدردانی اور سیمرغ ایوارڈ کی تقسیم کے ساتھ 43 واں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول اختتام پذیر
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶تینتالیسوان بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول منتخب فنکاروں کی قدردانی اور سیمرغ ایوارڈ کی تقسیم کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔
-
ایران اور چین نے ایک بار پھر قرار داد 2231 اور اس کی سبھی دفعات اور مندرجات کے ختم ہوجانے پر زور دیا ہے۔
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶اقوام متحدہ میں ایران، روس اور چین کے سفیروں نے سلامتی کونسل کے چیئر مین اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام مشترکہ مکتوب میں لکھا ہے کہ قرار داد 2231 کی دفعہ آٹھ کے مطابق اٹھارہ اکتوبر دو ہزار پچیس کو یہ قرار داد اور اس کی سبھی دفعات ختم ہوچکی ہیں۔
-
امریکہ مذاکرات نہیں چاہتا، اس کا مقصد ہمیں مجبور کرنا ہے: قالیباف
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۱ایرانی پارلیمنٹ مجلسِ شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمدباقر قالیباف نے واضح کیا ہے کہ ایران صرف برابری کی سطح پر مذاکرات کرتا ہے جبکہ امریکا مذاکرات نہیں بلکہ اپنی مرضی مسلط کرنا اور ہمیں جھکانا چاہتا ہے
-
شنگھائی تعاون تنظیم کی اکیسویں فوجی مشقیں ایران میں منعقد ہوں گی
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷شنگھائی تعاون تنظیم کے علاقائی انسداد دہشت گردی ڈھانچے کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکرٹری نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے فریم ورک کے اندر اکیسویں فوجی مشقیں ایران میں منعقد ہونگی۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران ڈی ایٹ میں سرگرم
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۲ایران کی تجارتی ترقی تنظیم کے سربراہ نےایران کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ تمام تر دباؤ کے باوجود، ایران ڈی ایٹ فریم ورک کے دائرے میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا ۔
-
ہم سفارت کاری اور با معنی مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی کبھی مذاکرات کا راستہ ترک نہیں کیا ہے کیوں کہ ہم سفارت کاری اور با معنی مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں۔
-
ترکیہ کے صدر اردوغان کا عنقریب ایران دورہ، سفارتی تیاریوں میں تیزی
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان عنقریب اسلامی جمہوریہ ایران کا سرکاری دورہ کریں گے۔
-
ملک میں 24 فی صد سے زیادہ ایجادات خواتین کے ذریعہ انجام پاتی ہیں، عالمی اوسط 14 سے 17 فی صد: صدرِ ایران کی معاون زہرا بہروز آذر
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰خواتین اور خاندانی امور میں صدرِ ایران کی معاون زہرا بہروز آذر نے کہا ہے کہ ملک میں 24 فی صد سے زیادہ ایجادات خواتین کے ذریعہ انجام پاتی ہیں۔
-
ایران و ترکیہ علاقائی استحکام کے قیام کے لیے پرعزم ہیں، عراقچی
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲تہران میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے اقتصادی، تجارتی، توانائی، ٹرانزٹ، سکیورٹی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔
-
شنگھائی تنظیم کی مشقیں؛ علاقائی تحفظ کے نئے باب کی شروعات
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۵ایران کے نائب وزیر خارجہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تظیم کی انسداد دہشت گردی مشقوں کے آغاز کی خبر دی ہے جس میں تنظیم کے رکن ممالک کے اعلیٰ سطحی وفود کی شرکت کر رہے ہیں۔