ایران
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر محمد ایاز صادق کی دعوت پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کے نورخان ایئر بیس پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا پرتباک استقبال کیا۔
-
ایرانی اسپیکر اسلام آباد روانہ ہوگئے، ایران پاکستان تعلقات کو بے نظیر قرار دیا
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف بدھ کی صبح پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کی دعوت پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد روانہ ہوگئے۔
-
دفاعی ہم آہنگی کی مثال؛ کراچی نمائش میں ایران کی بھرپور شرکت
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۴کراچی بین الاقوامی میری ٹائم نمائش میں اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی وفد کے سربراہ نے کہا کہ ایران اور پاکستان کی دفاعی و عسکری صلاحیتیں ایک دوسرے کی تکمیل کرتی ہیں اور مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ان مواقع سے فائدہ اٹھانا ضروری ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کا عالمی اور علاقائی ذرائع ابلاغ میں وسیع انعکاس
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران میں چار نومبر عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کے دن کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کے گزشتہ روز کے خطاب کا عالمی اور علاقائی ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
بارہ روزہ حارحیت نے دشمن کی سازشوں کی گہرائی سے پردہ ہٹادیا: ایرانی مسلح افواج
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۱ایران کی مسلح افواج نے ایک بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں چار نومبرکو فیصلہ کن واقعات کی تاریخ قرار دیا ہے جس نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی راہ ہموار کردی
-
دشمن، ایران اور دیگر اسلامی ممالک کے حصے بخرے کرنے کے درپے: صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دشمن، اسلامی جمہوریہ ایران اور دیگر اسلامی ممالک کے حصے بخرے کرنے اور ان کو کمزور کرنے کے درپے ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان میڈیا و ثقافتی تعاون کے پانچ معاہدوں پر دستخط+ ویڈیو
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۸اسلام آباد میں ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے صدا و سیما اور پاکستان کے مختلف میڈیا و ثقافتی اداروں کے درمیان پانچ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔
-
تہران میں عالمی سامراج کے خلاف قومی دن کا آغاز، عوام کی بھرپور شرکت
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۵ملک بھر میں 4 نومبر عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کا آغاز ہوگيا ہے تہران سمیت ایران کے مختلف شہروں میں احتجاجی جلوس نکا لے جارہے ہیں۔
-
4 نومبر،فیصلہ کن واقعات کی تاریخ، جس نے اسلامی انقلاب کی کامیابی راہ ہموار کی
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۲ایران کی مسلح افواج نے 4 نومبر کی مناسبت سے اپنے بیان میں کہا کہ 4 نومبر فیصلہ کن واقعات کی تاریخ ہے جس نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی راہ ہموار کردی
-
ایران اور امریکا کے مابین اختلافات ٹیکٹکی نہیں بلکہ اصولی اور ماہیتی بنیادوں پر ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران اور امریکا کے مابین اختلاف ٹیکٹکی نہیں بلکہ اصولی اور ماہیتی بنیادوں پر ہے۔