بوطانوی شیعہ
-
British Shi'ism Exposed | video -English Language
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۱The Shirazis, "Imam" Tawhidi, Yassir Habib, Allayari | BACKFIRE - This video is just an introduction. !
-
آخر میں اس (شیعہ سُنّی) جنگ کا فائدہ امریکہ کوہے- سید حسن نصراللہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲شام،عراق اور کچھ مہینوں سے یمن میں ان کا ہدف تھا کہ سُنّی مسلمانوں اور سُنّی جوانوں کے احساسات کو اُبھاریں اور انہیں کہا جائے کہ یہ شیعہ اور سُنّی کی جنگ ہے، آؤ ان کو قتل کرو، بادشاہوں، حکمرانوں، پُرشکم لوگوں، اربوں ڈالروں کے مالک لوگوں اور قوموں کو لوٹنے والوں کی نیابت میں جنگ کرو،آخر میں اس جنگ کا فائدہ امریکہ کو ہے
-
اسلام میں اختلافات کو ہوا دینا ممنوع !
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹ہم نے صراحت کے ساتھ کہا ہے کہ ہم اہل سنت کے مقدسات کی توہین کئے جانے کے مخالف ہیں