-
صیہونیوں کے جرائم پر فلسطینی مزاحمتی کمیٹیوں کا شدید ردعمل
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۱فلسطین کی مزاحمتی کمیٹیوں نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں اور مسجدالاقصی کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کا ٹھوس جواب دیا جانا چاہئے-
-
شام کی جانب سے برطانیہ کی تجویز کی مخالفت
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۹شام کے وزیر اطلاعات نے صدر بشار اسد کی برطرفی اور عبوری حکومت کی تشکیل پر مبنی برطانیہ کی تجویز کو شام کے امور میں مداخلت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
یمنی عوام پر سعودی عرب کے حملے جاری
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۴سعودی عرب کے لڑاکا طیارے یمن کے مختلف علاقوں پر اپنی وحشیانہ بمباری جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
شام کے لاکھوں شہری بے گھر
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۱اقوام متحدہ کے کوآرڈی نیٹر نے کہا ہےکہ شام میں جنگ بند نہ ہونے کی صورت میں لاکھوں لوگ بے گھر ہو جائیں گے۔
-
فلسطینی نمازیوں پر اسرائیلی فوج کا حملہ
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۹صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجدالاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ کرکے متعدد کو زخمی کردیا۔
-
مقبوضہ فلسطین: دھماکے میں دو اسرائیلی زخمی ہوگئے
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۷مقبوضہ فلسطین میں ایک کار بم دھماکےکے نتیجے میں دو اسرائیلی زخمی ہوگئے۔
-
شام اور مصر سفارتی تعلقات کی بحالی پر متفق
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۷خبری ذرائع نے کہا ہے کہ شام اور مصر نے گذشتہ دو برسوں سے منقطع اپنے سفارتی تعلقات دوبارہ بحال کرنے پر اتفاق کرلیا ہے-
-
بحرین کی حکومت نے شیخ علی الجد حفصی کو دوبارہ گرفتار کر لیا
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۸بحرین کی شاہی حکومت کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے ممتاز شیعہ عالم دین شیخ علی الجد حفصی کو دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔
-
امن کے لیے صیہونی قبضے کا خاتمہ ضروری ہے: صائب عریقات
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۴تنظیم آزادی فلسطین کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ خطے میں قیام امن صیہونی حکومت کے قبضے کے خاتمے کی صورت میں ہی ممکن ہے۔
-
اسرائیلی فوج نے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۰اسرائیلی فوجیوں نے سات فلسطینی جوانوں کو گرفتار کرلیا۔