-
یمنی فوج کا سعودی عرب کے چار فوجی اڈوں پر کنٹرول
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۲۳:۱۱یمنی فوج نے زبردست کاروائی کرتے ہوئے سعودی فوج کے چار اڈوں پر کنٹرول حاصل کرلیا۔
-
گرفتار شدہ فلسطینی بچوں پر شدید اسرائیلی تشدد کا انکشاف
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۴بچوں کے حقوق کی عالمی تحریک کی فلسطین شاخ کے ایک اعلی عہدیدار عابد ابوقطیش نے گرفتار شدہ فلسطینی بچوں پر صیہونی حکومت کے تشدد سے پردہ اٹھایا ہے-
-
اسرائیل علاقے میں عدم استحکام کا باعث ہے: صائب عریقات
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۴پی ایل او کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نے صیہونی حکومت کو علاقے میں عدم استحکام کا باعث قرار دیا ہے-
-
اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ نہیں: حماس
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۲حماس نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے ساتھ کوئی بھی جنگ بندی معاہدہ نہیں ہوا ہے-
-
بیت المقدس میں دسیوں فلسطینی زخمی
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۴مشرقی قدس کے سلوان محلے پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں دسیوں فلسطینی زخمی ہوگئے-
-
بحرین: آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت کے خلاف احتجاج
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۹بحرین کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے شاہی حکومت کی جیلوں میں قید اساتذہ اور طالب علموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔
-
یمنی گروہوں کے درمیان مذاکرات کے نئے دور کا آغازمتوقع
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۶اقوام متحدہ میں یمن کی مستعفی حکومت کے نمائندے نے، عمان میں یمنی گروہوں کے درمیان مذاکرات کے نئے دورکے عنقریب آغازکی خبر دی ہے-
-
ترکی کے حالات مسلسل بحرانی ہیں
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۹ترکی کی فضائیہ عراق کے علاقے کردستان کے وسیع علاقوں اور سرحدی صوبوں میں" پی کے کے " کے ٹھکانوں پر بمباری جار رکھے ہوئے ہے۔ دریں اثنا اس جماعت کی فوجی شاخ اور دوسرے مسلح گروہ سڑکوں، مواصلاتی راستوں اور دیہاتوں میں ترک پولیس اہلکاروں اور فوجی مراکز پر حملے کررہے ہیں۔
-
حجاج پرگرنے والی کرین، سعودی بادشاہ کے بیٹے کی ہے
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۶مسجد الحرام میں گرنے والی کرین کہ جس کے نتیجے میں ایک سوسات افراد جاں بحق اوردوسوسے زائد زخمی ہوئے ہیں، سعودی بادشاہ کے بیٹے محمد بن سلمان کی کمپنی کی ہے-
-
شام کے شہرالزبدانی میں جبھۃ النصرہ کے بیس دہشت گرد ہلاک
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۵شام کے شہرالزبدانی میں فوج نے القاعدہ کی شاخ جبھۃ النصرہ کے بیس دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔