-
یمن سے متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کی پسپائی
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۷متحدہ عرب امارات نے یمن سے اپنے فوجی واپس بلانے اور جنگ سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے
-
سعودی حکومت کے حملوں میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۱یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی لڑاکا طیاروں کے حملوں میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے
-
سلامتی کونسل شام میں کیمیاوی حملوں کے بارے میں تحقیقات کرانے پر متفق
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۴اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کی جنگ میں کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں تحقیقات انجام پانے کی موافقت کی ہے
-
شام:دیرالزور ایئر پورٹ پر داعش کا حملہ ناکام، درجنوں دہشت گرد ہلاک
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۱شامی فوج نے دیرالزور ایئر پورٹ پر تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کو بری طرح ناکام بنادیا ہے۔
-
بحرین کا دارالحکومت بم دھماکے سے لرز اٹھا
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۶بحرین کے دارالحکومت منامہ کے جنوب میں ایک پولیس تھانے میں ایک بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
یمنی فوج کا حملہ،سعودی عرب کی تین بکتر بند گاڑیاں تباہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۰یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اہلکاروں نے جیزان اور ظہران عسیر صوبوں میں سعودی عرب کے فوجی مراکز پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
فلسطین کا پرچم اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پر لہرائے گا۔
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۰اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی بار فلسطین کا پرچم اس عالمی تنطیم کے ہیڈکوارٹر اور دیگر ذیلی اداروں پر لہرایا جائے گا۔
-
صہیونی فوجیوں نے دسیوں فلسطینی مزدور گرفتار کر لئے
Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۵صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں کام کرنے والے دسیوں فلسطینی مزدوروں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
مسجد الاقصی کی کلاسیں بند کئے جانے کے خلاف فلسطینی تحریک کا ردعمل
Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۳فلسطین کی نیشنل اینیشی ایٹو پارٹی نے مسجدالاقصی میں کلاسیں بند کرانے پر مبنی صیہونی حکومت کے فیصلے کو مسلمانوں کے آزادی عبادت کے حق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
میشل عون عہدہ صدارت کے اہل ہیں: حزب اللہ لبنان
Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۰حزب اللہ لبنان نے میشل عون کو لبنان کےعہدہ صدارت کا اہل قراردیا ہے-