-
اسرائیلی جیلوں میں بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی بچوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۴فلسطینی قیدیوں کے تحقیقاتی سینٹر کے انچارج نے کہا ہے صیہونی حکومت کی جیلوں میں بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
شام میں بعض ممالک کے سفارت خانے دوبارہ کھل جائیں گے
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۲شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دمشق میں بعض ممالک کے سفارت خانے جلد ہی دوبارہ کھل جائیں گے
-
عراق کے صوبہ الانبار میں فوج کے ہاتھوں دہشت گردوں کو بھاری نقصان
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۱عراقی فوج نے صوبہ الانبار کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں پرشدید حملے کرکے ان کو بھاری نقصان پہنچایا ہے-
-
شیرخوار فلسطینی بچے کی والدہ بھی شہید
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۲صیہونی آبادکاروں کے حملے میں شہید ہونے والے شیرخوار فلسطینی بچے کی والدہ بھی شہید ہوگئی ہیں-
-
داعش نے اپنے ہی پچاس دہشت گردوں کو قتل کردیا
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۰دہشت گرد گروہ داعش نے اپنے ہی پچاس دہشت گردوں کو قتل کردیا ہے
-
شام کے مختلف علاقوں میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۱۴شام کے مختلف علاقوں میں ہونے والے فوج کے حملوں میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں-
-
متحدہ عرب امارات میں جنگ یمن کے خلاف مظاہرہ
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۰متحدہ عرب امارات کے عوام نے جنگ یمن میں اپنے ملک کے شامل ہونے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے
-
جنگ یمن کے خلاف سعودی عرب میں احتجاج
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۸سعودی فوجیوں کے اہل خاندان نے اپنے جوانوں کو جنگ کے لئے یمن بھیجنے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے
-
صیہونیوں کے ہاتھوں دسیوں فلسطینی خاندان بے گھر
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۳صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے مکانات ڈھائے جانے کا سلسلہ بڑھنے کے نتیجے میں مزید دسیوں افراد بے گھر ہو گئے ہیں-
-
یمن: صنعا پر سعودی عرب اور امارات کے حملوں میں دسیوں افراد شہید
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۵یمن کے دارالحکومت صنعا پر ہفتے کی شام سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے جنگی طیاروں کے حملوں میں دسیوں عام شہری شہید ہوگئے ہیں-