-
یمن میں سعودی جرائم کی دستاویز
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۲۳:۰۴یمن کے شہری اداروں نے اس ملک میں سعودی عرب کے جرائم بارے میں شواہد جمع کرنا شروع کردیئے ہیں۔
-
لبنان کو ایک خودمختار اور طاقتور صدر کی ضرورت ہے: حزب اللہ
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۲حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ لبنان کو ایک خودمختار اور طاقتور صدر کی ضرورت ہے-
-
محمود عباس کا اپنے استعفے کے بارے میں مشورہ
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۹محدود اختیارات کی حامل فلسطینی انتظامیہ کے صدرمحمود عباس نے علاقے کے کچھ ممالک سے اپنے استعفے کے بارے میں صلاح و مشورہ کیا ہے
-
اسرائیلی جارحیت میں ایک فلسطینی بچہ زخمی
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۳اسرائیلی فوج نے اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے ایک فلسطینی بچے کو گولی مار کر زخمی کردیا ہے-
-
لبنان میں حزب اللہ کی حمایت میں بڑے پیمانے پر ریلی
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۳لبنان میں دسیوں ہزار افراد نے ریلی نکال کر حزب اللہ کی حمایت کا اعلان کیا ہے
-
مشرق وسطی کے تین عرب ممالک کو بان کی مون کی دعوت
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے مشرق وسطی میں قیام امن کے لئے چارفریقی اجلاس میں تین عرب ممالک کو شرکت کی دعوت دی ہے
-
تین سال کا شامی بچہ اپنے بھائی اور ماں کے ساتھ کوبانی میں سپرد خاک
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۴دو کمسن شامی بچے جو اپنی ماں کے ساتھ یونان جانے کی کوشش میں سمندر میں غرق ہوگئے تھے شام کے شہر کوبانی میں سپرد خاک کردئیے گئے-
-
انسانی حقوق کی پامالی اور امتیازی سلوک پر آل سعود کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۵آل سعود کے ہاتھوں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں جمعے کو زبردست احتجاجی مظاہرہے ہوئے
-
عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۲فلسطین نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی صورت حال کے جائزے کے لئے عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کیا ہے-
-
جارح سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے خلاف زبردست کارروائی
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۸یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی بے مثال کارروائی میں جارح سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ایک سو تہتر فوجی ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں