-
مقبوضہ فلسطین میں کشیدگی کی اہم وجہ صیہونی حکومت کی توسیع پسندی و مجرمانہ کارروائیاں ہیں ، فلسطینی اتھارٹی
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۸فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے صیہونی حکومت کی توسیع پسندی اور مجرمانہ اقدامات کو مقبوضہ فلسطین میں کشیدگی میں اضافے کی اہم وجہ قرار دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی شہید
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۳غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی شہید ہوگیا ہے۔
-
یمن کی انقلابی کمیٹی کے سربراہ اور یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے کوآرڈینیٹر نے یمن کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لیا
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۴یمن کی انقلابی کمیٹی کے سربراہ اور یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے کوآرڈینیٹر نے یمن کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینی استقامت جاری رکھنے پرتاکید
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۶تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے صیہونی حملوں کے مقابلے میں فلسطینی مجاہدین کی جد وجہد میں شدت پیدا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراق کی تقسیم کے نتائج کے بارے میں مجلس اعلائے اسلامی عراق کا انتباہ
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۱عراق کی مجلس اعلائے اسلامی نے مذہبی اور قومی بنیاد پر عراق کی تقسیم کے نتائج کے بارے میں انتباہ دیا ہے۔
-
بیروت میں بم دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ ہلاک : لبنانی سیکورٹی ذرائع
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۶لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دہشت گردانہ بم دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ ہلاک ہوگیا ہے۔
-
شام کے وزیرخارجہ روس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۷شام کے وزیرخارجہ ولید المعلم دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں شام اور روس کے تعاون اور ہم آہنگی کو جاری رکھنے کے طریقہ کار پر بات چیت کے لئے ماسکو پہنچے ہیں -
-
بحرینی حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کو روکنے کا مطالبہ
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۰بحرین کی جمعیت اسلامی الوفاق نے ہیومن رائٹ واچ کی رپورٹ کی بنیاد پر آل خلیفہ حکومت کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے-
-
موصل پرفرانسیسی طیاروں کی بمباری میں دو درجن سے زیادہ اسکولی بچے شہید
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۲شمالی عراق کے شہر موصل پر فرانسیسی طیاروں کی بمباری میں دو درجن سے زیادہ اسکولی بچے شہید ہوگئے ہیں۔
-
فلسطینی ماہی گیروں پر صیہونی فوجیوں کا ایک بار پھر حملہ
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۷غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطینی ماہی گیروں پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔