-
حکومت بحرین کے اقدامات کی مذمت
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۵بحرین کی انسانی حقوق کی تنظیم نے بحرین کے شیعوں اور عزاداران امام حسین ع کے خلاف آل خلیفہ کے اقدامات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
-
شمال مشرقی لبنان میں بم کا دھماکہ، متعدد ہلاک اور زخمی
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۴لبنان کے شمال مشرقی شہر الملاھی میں ایک دھماکے میں کم سے کم آٹھ افراد ہلاک اور متعدد دیگرزخمی ہوگئے ہیں۔
-
شام: داعش کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کی بمباری
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۹روسی طیاروں نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پراپنے حملوں کا سلسلہ پیر کو بھی جاری رکھا
-
نئی تحریک انتفاضہ: 46 شہید،3500 زہریلی آنسو گیس سے متاثر، 1850 گولیوں اور تشدد سے زخمی
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۴بیت المقدس میں جاری تحریک انتفاضہ کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد چھیالیس ہوگئی ہے۔
-
دہشت گردوں کی مالی امداد بند کرنے کا مطالبہ
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۲عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے دہشت گردوں کی مالی امداد بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالمی سکوت کی آڑ میں صیہونیوں کا مسجد الاقصی پر حملہ
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۰صیہونی انتہاپسندوں نے ایک بار پھرعالمی برادری کی خاموشی کی آڑ میں مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے
-
عراق: داعش کے دہشت گردوں کو سنگین شکست کا سامنا
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۹عراقی فوج نے ملک کے شمالی اور مغربی صوبوں ، صلاح الدین اور الانبار میں داعش کے خلاف اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں -
-
مغربی شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فوج کے حملے، 40 دہشت گرد ہلاک
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۹شام کے مغربی علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرتازہ فضائی حملوں میں کم سے کم چالیس دہشت گردہلاک ہوگئے ہیں
-
ترکی: داعش سے تعلق کے الزام میں درجنوں ازبک اور تاجک شہری گرفتار
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۷ترک پولیس نے استنبول کے قریب ایک کیمپ سے انتیس ازبک اور تاجک شہریوں کو داعش سے تعلق کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کارروائی، دو صیہونی ہلاک
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۲مقبوضہ مقبوضہ فلسطین کے بئرالسبع علاقے میں ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی انجام دے کر دو صیہونیوں کو ہلاک کردیا ہے جن میں ایک اعلی صیہونی افسر شامل ہے۔