-
القاعدہ خراسانی گروپ کا سرغنہ ابراہیم السعودی، شام میں ہلاک
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۰امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ شام میں سرگرم القاعدہ کی دہشت گردشاخ خراسانی گروہ کا سرغنہ سنافی النصرہلاک کردیا گیا ہے -
-
روسی فوج کی کاروائیاں،شام سے داعش کی پسپائی شروع
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۴روسی فضائیہ اور شامی فوج کی مشترکہ کاروائیوں کے نتیجے میں داعش کے دہشت گردوں نے شام سے پسپائی اختیار کرنا شروع کردی ہے۔
-
سعودی عرب کی یمنی عوام پر کلسٹر بموں کی بارش
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۹عالمی انتباہات کے باوجود سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک یمنی عوام کے خلاف ممنوعہ ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔
-
جب تک حزب اللہ ہے دشمن کو امان نہیں ملے گی، حسن نصراللہ
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۶حزب اللہ کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ جب تک تحریک مزاحمت حزب اللہ زندہ ہے ، دشمن کو چین نصیب نہیں ہوسکتا۔
-
لبنان پر پرواز کرنے والے اسرائیلی طیاروں کو روس کا انتباہ
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۸روس نے لبنان کی فضائی حدود میں پروازکرنے والے اسرائیلی جنگی طیاروں کو انتباہ دیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے گھروں پر صیہونی انتہا پسندوں کے حملے
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۶مقبوضہ فلسطین میں لاکر بسائے گئے صیہونی انتہا پسندوں نے صیہونی فوجیوں کی حمایت سے غرب اردن کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کیا ہے
-
سعودی جارحیت میں بیس یمنی شہری شہید درجنوں زخمی
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۲یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کی وحشیانہ بمباری میں کم سے کم بیس بے گناہ یمنی شہری شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
دہشتگردوں کے خلاف شام کی فوج کا بڑا آپریشن
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۷شامی فوج نے مغربی شہر لاذقیہ کے شمالی مضافاتی علاقے ميں اپنا آپریشن جاری رکھتے ہوئے تین سو سے زائد دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے
-
سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں پرکاری ضرب
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۵یمن میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو یمنی فوج اور عوامی فورس کے ہاتھوں شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
سیکورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں عزاداری کی پرچموں کی بے حرمتی کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاج
Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۶بحرینی عوام نے محرم الحرام کے دوران عزاداری سید الشہدا پر روک لگانے سے متعلق شاہی حکومت اقدامات کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔