-
نئی دہلی میں ایرانی و ہندوستانی بحریہ کمانڈرز کی ملاقات، تعاون کے فروغ پر اتفاق
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۰۴:۰۱ہندوستانی دارالحکومت نئی دہلی میں ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی اور ہندوستانی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی کے درمیان ملاقات میں بحریہ سے متعلق مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تاکید کی گئی۔
-
عراقچی کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب: الزامات ثبوت کے ساتھ پیش کریں
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر کے ان بیانات کو مسترد کر دیا ہے جن میں ایران میں بدامنی کے دوران ہلاکتوں سے متعلق دعوے کیے گئے تھے.
-
روس اور مصر نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جائز حقوق کی حمایت کرتے ہیں
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۵روس اور مصر نے ایران کے جائز حقوق کی حمایت کرتے ہوئے مذاکراتی حل پر زور دیا ہے
-
ہند-امریکہ تجارتی معاہدہ قومی مفاد کے خلاف اور دباؤ میں لیا گیا فیصلہ ہے : راہل گاندھی
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳راہل گاندھی نے ہند امریکہ تجارتی معاہدے کو ہتھیار ڈالنے کے مترادف قراردیتے ہوئے کہا کہ یہ قدم قومی مفاد کو نظر انداز کر کے دباؤ میں اٹھایا گیا ہے ۔
-
نئی دہلی میں ایرانی اور ہندوستانی بحریہ کمانڈرز کی ملاقات، بحری تعاون بڑھانے پر زور
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۵ہندوستانی دارالحکومت نئی دہلی میں ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی اور ہندوستانی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی کے درمیان ملاقات میں بحریہ سے متعلق مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تاکید کی گئی۔
-
افزودگی معطلی کی کوئی تجویز نہیں دی گئی ہے : سید عباس عراچی
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم نے افزودگی معطلی کی کوئی تجویز نہیں دی اور امریکہ نے صفر فیصد افزودگی کی درخواست نہیں کی ہے
-
پاکستان کی معیشت مستحکم اور مہنگائی کی شرح کنٹرول میں :عالمی مالیاتی فنڈ
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت میں بہتری آئی ہے اور مہنگائی کی شرح قابو میں رہی ہے
-
ٹرمپ انتظامیہ کے نئے اقدامات، پناہ گزینوں کی راہیں مزید دشوار
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۹ٹرمپ انتظامیہ نے ایک بار پھرامریکہ میں پناہ لینے والوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔
-
ہندوستان ؛ سماجوادی کا ٹرمپ کے بیان پر ردعمل، مرکزی حکومت سے فوری وضاحت کا مطالبہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۸ہندوستان کی سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان اور امریکہ کے ساتھ تجارتی ڈیل کے معاملے پر مرکزی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے فوری وضاحت طلب کی ہے۔
-
ڈپلومیسی کے ذریعے ہی جوہری تنازع کا پائیدار حل ممکن ہے : یورپی یونین
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۸یورپی یونین نے کہا ہے کہ جوہری مذاکرات میں پیشرفت حوصلہ افزا ہے اور ڈپلومیسی ہی واحد پائیدارراہ حل ہے۔