-
جنوبی شام: اسرائیلی فوج کے گھروں پر حملے، شہری شدید متاثر
Feb ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۴:۳۵جنوب مغربی شام کے صوبہ قنیطرہ میں اسرائیلی فوج کی شہریوں کے گھروں پر چھاپوں اور چیک پوسٹ قائم کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ عراقچی نے سعودی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، ایٹمی مذاکرات پر تبادلہ خیال
Feb ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۶وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بدھ کی رات اپنے سعودی ہم منصب امیر فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
پاکستان؛ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۲پاکستان میں سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے
-
یمن پر قبضے کی سوچ چھوڑ دو، تحریک انصاراللہ کا ریاض کو انتباہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۷تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن علی الدیلمی نے سعودی عرب کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن پر قبضے کا خواب دیکھنا چھوڑ دو
-
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی ناقابلِ قبول ہے : اقوام متحدہ میں پاکستان کا دوٹوک مؤقف
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جبری بےدخلی کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی
-
ایرانی بحریہ کے کمانڈر نئی دہلی پہنچ گئے
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ہندوستان کے دورے پر دہلی پہنچے ہيں جہاں وہ آئیونس سمٹ اور میلان دو ہزار چبھیس بحری مشقوں میں شرکت سمیت آئی ایف آر انٹرنیشنل فلیٹ کا معائنہ کریں گے۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نمیبیا کو شکست، پاکستان نے سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۴ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے نمیبیا کو ایک سو دو رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
-
رمضان المبارک مہینے کا آغاز
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۱آج سعودی عرب سمیت بعض عرب ممالک میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ رکھا گیا جبکہ اسلامی جمہوریہ ایران ، پاکستان اور ہندوستان میں آج چاند دیکھا جائے گا
-
حماس کا نام نہاد غزہ امن کونسل سے شہریوں کے تحفظ کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۴فلسطینی استقامتی تحریک حماس نے غزہ کے باشندوں کے خلاف جرائم اور حملوں کا سلسلہ رکوانے کے لئے نام نہاد غزہ امن کونسل سے فوری اور ٹھوس اقدام کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
پرامن جوہری توانائی کا استعمال ایران کا ایسا حق ہے جس پر کوئي مذاکرات نہيں کئے جا سکتے: سید عباس عراقچی
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۰ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کی تخفیف اسلحہ کانفرنس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پرامن جوہری توانائی کا استعمال ایران کا ایسا حق ہے جس پر کوئي مذاکرات نہيں کئے جا سکتے