-
بنگلہ دیش؛ دو تہائی اکثریت کے بعد بی این پی کا شیخ حسینہ کی واپسی کے لیے ہندوستان سے باضابطہ مطالبے کا اعلان
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۳بنگلادیش کے انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے والی پارٹی بی این پی کے ایک رہنمانے کہا ہے کہ ان کی جماعت سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کے لیے ہندوستان سے باضابطہ طور پر مطالبہ کرے گی۔
-
پاکستان ؛پی ٹی آئی احتجاج کا معاملہ ۔ اپوزیشن ارکان سے حکومت کا رابطہ
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۷پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کرنے والے اپوزیشن ارکان سے حکومت نے رابطہ کر لیا ہے۔
-
ہندوستان ؛ نئی دہلی کے اسکولوں کو بم دھمکیوں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں اسکولوں کو مل رہی بم دھمکیوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔
-
سعودی عرب ؛ سلمان بن عبدالعزیز نے اعلیٰ سرکاری عہدوں میں رد و بدل کرتے ہوئے 13 حکام کو برطرف کر دیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۰سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اعلیٰ سرکاری عہدوں میں تبدیلی کرتے ہوئے تیرہ عہدے داروں کو ان کے عہدوں سے برطرف کر دیا ہے۔
-
فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کی مذمت کا سلسلہ جاری
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۰فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کی مذمت اور فلسطینیوں کی حمایت کا سلسلہ عالمی سطح پر جاری ہے-
-
سماجی ترقی کے عالمی فورم میں ایران کی اہم کامیابی
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے سماجی ترقی کے پینسٹھویں سیشن کا نائ ب صدر منتخب کیا گیا ہے۔
-
نیتن یاہو کی نام نہاد امن بورڈ رکنیت پر حماس کی شدید مذمت
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۲حماس نے نام نہاد بورڈ آف پیس میں نیتن یاہو کی رکنیت کو نسل کشی کا صلہ قراردے دیا ہے۔
-
بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کی کامیابی؛ دو تہائی اکثریت حاصل
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۷بنگلادیش کے تیرھویں پارلیمانی انتخابات میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی نے اپنے حامیوں کے ساتھ مل کر دو تہائی اکثریت حاصل کرلی۔ بی این پی اتحاد نے دوسو ننیانوے میں سے دوسو بارہ نشستیں حاصل کرلی ہیں۔
-
پاکستان کے دو صوبوں میں زلزلے کے جھٹکے
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۴آج پاکستان کے دو صوبوں سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
-
ہندوستان؛ لوک سبھا میں ایک بار پھر شدید ہنگامہ آرائی
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۹ہندوستان کی لوک سبھا میں آج پھر شدید ہنگامہ رہا جس کے بعد لوک سبھا کی کارروائی نو مارچ تک کے لئے ملتوی کر دی گئی-