-
نام نہاد غزہ امن کونسل ٹرمپ کے مفادات کا نگہباں ہے: فرانسسکا البانیز
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۸فلسطین کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی برائے انسانی حقوق نے نام نہاد غزہ امن کونسل کو ٹرمپ کے مفادات کا نگہباں قرار دے دیا۔
-
پاکستان: لاہور میں بسنت کی آمد پر اسپیڈو اور گرین الیکٹرک بسوں کو رنگا رنگ ثقافتی آرٹ سے سجا دیا گیا
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۶6 سے 8 فروری تک بسنت کے 3 روز کے دوران مفت سفری سہولت فراہم کرنے کیلئے اقدامات مکمل کرلیے گئے ہیں
-
صدر پزشکیان: عوامی احتجاج میں کوئی ہتھیار نہیں اٹھاتا، دشمن ملک کو کمزور کرنے کی کوشش میں ہے
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۴صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ملک کے حالیہ واقعات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن عوام کے درمیان تفرقہ پیدا کرکے ملک کے حصے بخرے کرنا چاہتا تھا لیکن اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔
-
مصر کے صدر کا بیان: ایران/امریکہ تناؤ کم کرنے کیلئے تعمیری گفتگو ضروری
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۰۶:۴۵مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے بین الاقوامی تبدیلیوں، غزہ کے بحران نیز امریکہ اور ایران کے مابین کشیدگی کو مغربی ایشیا کی سلامتی اور استحکام کے لیے سنجیدہ خطرہ قرار دیا ہے۔
-
وٹکاف کا تازہ شوشہ: ایران سے مسلسل رابطوں کا دعوی
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۰۶:۳۲مغربی ایشیا کے معاملات میں امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکاف نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے ساتھ متعدد بار رابطہ رہا ہے!
-
پاک افغان سرحد کی بندش؛ پختونخوا کو 7 ماہ میں 4 ارب روپے کا بھاری نقصان
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۰۶:۰۵خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی کے مطابق رواں مالی سال کے دوران آئی ڈی سی کلیکشن میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
-
خطے کی سرزمین کو تہران مخالف سرگرمیوں کیلئے استعمال نہ ہونے دیا جائے: ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۰۵:۵۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے آذربائيجانی ہم سے بات چیت کرتے ہوئے امریکہ اور صیہونی حکومت کی ریشہ دوانیوں کی بابت خبردار اور علاقائی امن و سلامتی کو لاحق خطرات کے مقابلے میں مشترکہ ذمہ داریاں پوری کرنے کی ضرورت زور دیا ہے۔
-
پاکستانی سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 41 دہشتگرد ہلاک
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۴پاکستانی سکیورٹی فورسز نے صوبے بلوچستان میں دو مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 41 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
-
ایران–امریکہ تنازعہ پورے خطّے کو لپیٹ میں لے سکتا ہے: بغداد کا انتباہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۹عراق نے واشنگٹن اور تہران کے درمیان بڑھتی ہوئي کشیدگی روکنے کی کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ممکنہ تنازعے کا اثر پورے علاقے پر پڑے گا ۔
-
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا دھرنا، سلمان اکرم راجہ کی ملاقات کے بعد اختتام
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۰پاکستان تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیا اور دھرنا دیا۔ سلمان اکرم راجہ کی چیف جسٹس سے ملاقات کے بعد یہ دھرنا ختم کر دیا گیا