-
ہندوستان ؛ صدر دروپدی مرمو کے بجٹ اجلاس سے خطاب پر سابق مرکزی وزیر خزانہ کا سخت ردعمل
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۴ہندوستان کے سابق مرکزی وزیر خزانہ اور کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے صدر دروپدی مرمو کے بجٹ اجلاس سے خطاب پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے حکومت کے دعوؤں کو گمراہ کن قرار دیا ہے۔
-
ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم کی ٹیلیفونی گفتگو، علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۳ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم نے آج ٹیلیفونی گفتگومیں علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے
-
ہندوستان ؛ بہار اور اترپردیش سمیت مختلف ریاستوں میں نئے یو جی سی بل کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۳ہندوستان میں یونیورسٹی گرانٹس کمیشن یو جی سی کے خلاف بہار اور اترپردیش سمیت بہت سی ریاستوں میں طلبہ نے احتجاج کرتے ہوئے یکم فروری کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے –
-
ہم ڈکٹیشن کو مذاکرات نہیں سمجھتے: اسپیکر مجلس شورائے اسلامی
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۰ایران کی مجلس شورائے اسلامی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے تہران میں سی این این کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ تہران امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے، لیکن صرف اس صورت میں جب مذاکرات صداقت اور حقیقت پر مبنی ہوں-
-
ہندوستان ؛ نیپاہ وائرس کے پھیلاؤ کے بعد مغربی بنگال میں ہائی الرٹ
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۱ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں نیپاہ وائرس کے پھیلاؤ کے بعد ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
-
عراق ؛ وزارت عظمیٰ کے حوالے سے امریکی صدر کے مداخلت پسندانہ بیان پر سیاسی اور عوامی حلقوں کا شدید رد عمل
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸عراق میں وزارت عظمیٰ کے حوالے سے امریکی صدر کے مداخلت پسندانہ بیان پر سیاسی اور عوامی حلقوں کی جانب سے شدید برھمی کا اظہار کیا جارہا ہے۔
-
ایران کے خلاف جنگ اور پابندیوں کے مخالف ہیں ؛ پاکستان
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۱پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی منصب کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے خطے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایران کو عالمی برادری کا اہم ملک قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف طاقت کے استعمال کی شدید مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے "جنگ پسندانہ" بیانات سے علاقائی تناؤ میں اضافہ کا خدشہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران میں ایران کے سفیر اور نمائندے نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اور سلامتی کونسل کے صدر ابو بکر ظاہر عثمان کے نام ایک خط میں کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے "تشدد جنگ پسندانہ" "علاقائی کشیدگی میں اضافے، غلط حساب کتاب کا خطرات بڑھانے، اور بین الاقوامی امن اور سلامتی کے لیے براہ راست خطرات پیدا کرنے کا سبب بنیں گے۔
-
ٹرمپ کا دعویٰ: امید ہے ایران کے ساتھ معاہدہ ہو جائے گا
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اپنی دھمکیوں کا اعادہ کرتے ہوئے سفارت کاری کا دعویٰ کیا اور امید ظاہر کی کہ دونوں فریق کسی معاہدے تک پہنچ جائیں گے۔
-
ہندوستان میں نیپاہ وائرس پھیلنے پر پاکستان میں ہائی الرٹ جاری
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۰پاکستان میں تمام ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور زمینی سرحدوں پر سخت اسکریننگ کا حکم دیا گیا ہے