-
عراق ؛ نوری المالکی وزارت عظمیٰ کے لیے امیدوار
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۶عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کے کوآرڈینیشن فریم ورک نے آج ایک بیان جاری کرتے ہوئے نوری المالکی کو وزارت عظمیٰ کے لیے اپنا امیدوار نامزد کیا ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کے خلاف صیہونی مظالم کو رکوانے کے لئے بین الاقوامی اور انسانی حقوق کی مہم تیز
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۳بین الاقوامی اور انسانی حقوق کی مہم نے دنیا بھر کے حریت پسندوں سے اکتیس جنوری کو ایک بڑی عالمی ریلی میں شرکت کی اپیل کی ہے جس کا مقصد صیہونی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی بڑھتی ہوئی ایذاؤں، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، تشدد اور بنیادی انسانی حقوق سے محرومی کے تعلق سے بین الاقوامی خاموشی کو توڑنا ہے۔
-
قومی یومِ رائے دہندگان کے موقع پر ہندوستان کے مختلف سیاسی شخصیات کی عوام کو مبارکباد
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۶قومی یومِ رائے دہندگان کے موقع پر ہندوستان کے وزیر اعظم اور دیگر سیاسی رہنماؤں نے ملک کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔
-
بلوائیوں اور دہشتگردوں نے میرے گھر کی پارکنگ کوآگ لگا دی: تہران میں تعینات فلسطین کی سفیر
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷امریکہ اور صیہونی حکومت کے ایجنٹوں نے ایران کے مختلف شہروں میں بلوہ و فساد کرنے کے ساتھ ساتھ تہران میں فلسطین کے سفارتخانے پر بھی دھاوا بول دیا۔
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج ناممکن ہے: پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ نے صوبے میں گورنر راج لگانے کے بیانات پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
امریکہ: منیاپولس میں سیکورٹی فورس کی فائرنگ سے امریکی شہری کے قتل کے بعد وسیع احتجاج، شہر میدان جنگ میں تبدیل
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹امریکی ریاست مینے سوٹا کے شہر منیاپولس میں سیکورٹی فورس کی فائرنگ سے ایک امریکی شہری کے قتل کے بعد ایک بار پھر عوامی احتجاجی مظاہروں میں شدت آگئی ہے۔
-
افغانستان ؛ شدید بارش و برف باری سے بیسیوں افراد ہلاک
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۴افغانستان میں شدید بارش و برف باری سے بیسیوں افراد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ سے فلسطین حامی طلبا کو نکالنے کا فیصلہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۶ٹرمپ انتظامیہ نے فلسطین حامی کئی طلبا کو امریکہ سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کیوبا کو شدید ترین امریکی دھمکیوں کا سامنا ہے: کیوبا کے سفیر
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۲کولمبیا میں کیوبا کے سفیر نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو امریکہ کی طرف سے اب تک کی شدید ترین دھمکیوں کا سامنا ہے۔
-
الجزائر: فرانس کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج درج کرایا گیا
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۹اطلاعات کے مطابق الجزائر میں فرانس کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا اور فرانس کے ٹی وی چینل "فرانس 2" سے نشر ہونے والے ایک پروگرام کے سلسلے میں حکومتِ الجزائر کا احتجاج درج کرایا گیا۔