-
ہندوستان کو دھچکا ، یورپی یونین کا بعض ہندوستانی اشیا پر برآمدی فوائد روکنے کا فیصلہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۵ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان فری ٹریڈ معاہدے پر بات چیت کے آخری مراحل میں یورپی یونین نے جی ایس پی کے فوائد روک کر ہندوستان کو بڑا دھچکا دیا ہے۔
-
جنرل اسمبلی میں صیہونی حکومت کی رکنیت معطل کرنے کےلئے عالمی سطح پر فیصلہ کن اقدام کرنے کا وقت آن پہنچا ہے : فلسطین کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر کا مطالبہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۱فلسطین کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹرنے صیہونی حکومت کی رکنیت معطل کرنے اور اس کے عالمی بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو ،علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے
-
ایران میں بدترین صورت حال کا سامنا کرنے کی صلاحیت: ترک وزیر خارجہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۳ترکیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران میں بدترین صورت حال کا سامنا کرنے کی صلاحیت ہے اور وہ اس کے لیے پوری طرح بھی ہے۔
-
ایران کے خلاف دشمن کی مشترکہ سازش ناکام
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خفیہ شعبے نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ایران میں ہونے والے حالیہ بلووں کی امریکی و صیہونی سازش کے بارے میں اہم اطلاعات فراہم کی گئی ہیں۔
-
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی قرارداد سیاسی اور ناقابل قبول: ایران
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۹ایران نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کے خلاف منظور ہونے والی قرارداد سیاسی اور ناقابل قبول ہے۔
-
ایران کے بارے میں انسانی حقوق کونسل کے دوہرے رویہ پر پاکستان کی شدید تنقید
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۴اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پاکستان کے مندوب نے ایران کے بارے میں کونسل کے دوہرے رویہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
دشمن میں ایران پر حملہ کرنے کی جُراٴت نہیں: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک اہم عہدیدار محمد اکبر زادے نے کہا ہے کہ دشمن میں ایران پر حملہ کرنے کی جُراٴت نہیں ہے۔
-
ایران کے خلاف انسانی حقوق کونسل کی قرار داد منظور، ہندوستان اور پاکستان قرارداد کے خلاف ووٹ دینے والوں میں شامل
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۴اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے خصوصی اجلاس میں ایران کے خلاف ایک قرارداد منظور کی ہے، قرارداد کے حق میں 25 ممالک نے اور ہندوستان اور پاکستان سمیت 7 ممالک نے اس قرارداد کے خلاف ووٹ دیا۔
-
ہندوستان: آسام میں ووٹر لسٹ سے بڑے پیمانے پر نام خارج
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۶ہندوستان کی ریاست آسام میں قائد حزب اختلاف نے ریاست میں ووٹر لسٹ سے بڑے پیمانے پر نام خارج ہونے پر تشویش ظاہر کی ہے اور الیکشن کمیشن سے مداخلت اور جامع جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔