-
نیتن یاہو کا گرفتاری کے خوف سے غزہ امن کونسل کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ، ایک اسرائيلی اخبار کا انکشاف
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۹ایک اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے ڈیووس میں گرفتار ہونے کے خوف سے نام نہاد غزہ امن کونسل کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
برطانوی وزیر اعظم کا ٹرمپ کے دباؤ کے سامنے نہ جھکنے کا دعویٰ
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۷برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ امریکی صدر ٹرمپ کے سامنے نہیں جھکیں گے۔
-
ایران کے شہید فاؤنڈیشن کی طرف سے حالیہ بلووں میں ہونے والی کُل اموات اور شہدا کی تعداد کا اعلان
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۹ایران کے شہید فاؤنڈیشن نے ایک بیان جاری کرکے ملک میں حالیہ بلووں میں ہونے والی کُل اموات شہدا کی تعداد کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکی و صیہونی فتنہ ختم کردیا گیا: ایران کے چیف پراسیکیوٹر کا اعلان
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۶ایران کے چیف پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ حال ہی میں امریکہ اور صیہونی حکومت نے جس فتنے کو جنم دیا تھا، اس کا قصہ ایرانی عوام نے ختم کردیا ہے۔
-
آپ کا ہر حربہ ناکام رہا ہے، اب احترام کرنے کا طریقہ بھی آزما لو: ٹرمپ کو ایرانی وزیر خارجہ کا مشورہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۶ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے تازہ سوشل میڈیا پیغام میں لکھا ہے کہ امریکی صدر کو ایران کا پیغام واضح ہے، امریکہ نے دشمنی پر مبنی ہر پالیسی کو آزما لیا، اب احترام کرنا بھی آزما لے۔
-
ایرانی کوہ پیما آٹھ ہزار میٹر سے زیادہ اونچی چوٹی پر ایرانی پرچم نصب کرکے امر ہوگیا
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۷ایک ایرانی کوہ پیما ابوالفضل گوزلی نے 8 ہزار میٹر سے زیادہ اونچی چوٹی”ماکالو“ کو سر کرکے عالمی ریکارڈ بنایا، وہاں ایرانی پرچم نصب کیا لیکن واپس نہیں آسکا اور امر ہوگیا۔
-
کراچی ؛ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اکسٹھ تک جا پہنچی
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی شہر کراچی کے سانحہ گل پلازہ میں آگ سے تباہ ہونے والےگل پلازہ میں سرچ آپریشن کے دوران مزید تیس لاشیں ملی ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد اکسٹھ تک جا پہنچی ہے۔
-
لبنان؛ ایران کے خلاف امریکی صیہونی فتنے کی مذمت
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷لبنانی یونیورسٹی طلباء اور اساتذہ نے ایران کے خلاف امریکی صہیونی فتنے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان تجارتی حجم ساڑھے تین ارب ڈالر سے زائد
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۴ایران اور افغانستان کے درمیان تجارتی حجم ساڑھے تین ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔
-
پاکستان تمام حالات میں ایران کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے: پاکستان کے وزیر دفاع کی تاکید
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۵پاکستان کے وزير دفاع نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے برادارانہ تعلقات پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تمام حالات میں ایران کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے-