-
ایرانی قوم کا ملکی خودمختاری کے دفاع کا عزم مصمم: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۴:۲۹ایرانی وزیر خارجہ نے افغانستان کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔
-
شام میں ہزاروں داعشی قیدی جیل سے فرار، سیکیورٹی خدشات بڑھ گئے
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۸قسد نے شام کے شمال میں الشدادی جیل کی صورتحال کے بارے میں ایک بیان جاری کیا اور اعلان کیا کہ یہ جیل قسد فورسز کے کنٹرول سے باہر ہوگئی ہے۔
-
پاکستان: سانحہ گل پلازا، لاپتہ افراد کی تعداد 81 تک جا پہنچی
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۱سانحہ گل پلازا میں لاپتہ افراد میں مزید 10 کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد لاپتہ افراد کی تعداد 81 ہو گئی ہے۔
-
بامعنی مذاکرات کے لیے تیار ہیں/ سعودی عرب کا کردار قابل تعریف ہے : ایرانی سفیر
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۶:۴۰سعودی عرب میں متعین ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ تہران ٹھوس اور نتیجہ خیز مذاکرات کے ہمیشہ تیار ہے۔
-
ہندوستان میں فضائی آلودگی کا مسئلہ ، کانگریس کی مرکزی حکومت پر سخت تنقید
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۶ہندوستان میں فضائی آلودگی کے بحران اور اس تعلق سے ورلڈ بینک کی تازہ رپورٹ پر کانگریس نے مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے-
-
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ ؛ منی سوٹا میں مظاہروں کو کچلنے کے لئے فوجی تعیناتی کا اقدام
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۷امریکا کے محکمہ جنگ پینٹاگون نے الاسکا میں تعینات تقریباً ڈیڑھ ہزار فعال فوجیوں کو منی سوٹا میں تعیناتی کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
ٹرمپ کی نام نہاد غزہ امن کونسل میں شمولیت کے لئے ہندوستان کو بھی ملی دعوت
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے لئے اپنے مجوزہ 20 نکاتی امن منصوبے کے مرکزی حصے کے طور پر ایک نام نہاد غزہ امن کونسل تشکیل دینے کی تجویز پیش کی ہے، جسے گزشتہ نومبر میں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرارداد 2803 کی صورت میں منظور کیا تھا۔
-
ولایت فقیہ کا منصب ایرانی عوام کی ریڈ لائن ہے؛ آئین کی نگراں کونسل کا بیان
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۱ایران میں آئین کی نگراں کونسل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ولایت فقیہ کا منصب ایرانی عوام کی ریڈ لائن ہے اور اس کے خلاف کسی بھی اقدام کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
-
پاکستان ؛ کراچی میں لگنے والی آگ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی شہر کراچی کے شاپنگ مال میں لگنے والی آگ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے جبکہ تہتر افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔