-
امریکی فوجی دستوں سے عین الاسد اڈے کا انخلاء عراق میں آزادی ، استحکام اور سیاسی خودمختاری کو مضبوط کرنے کی علامت ہے ،عراقی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس میں سید عباس عراقچی کی تاکید
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے عراقی وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکی فوجی دستوں سے عین الاسد اڈے کا انخلاء اور اس اڈے کو عراقی افواج کے حوالے کرنا عراق میں آزادی، استحکام اور سیاسی خود مختاری کو مضبوط کرنے کی ایک اور علامت ہے اور ہم اس پر بہت خوش ہیں۔
-
ہندوستان: اترپردیش میں ہندو بناؤ انعام پاؤ، مسلمان بنانے پر جیل جاؤ
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں غیر قانونی تبدیلی مذہب سے متعلق ایک بڑے معاملے میں یوپی اے ٹی ایس ٹیم نے مہاراشٹر کے ناگپور سے عیدالاسلام نامی شخص کو گرفتار کیا ہے۔
-
اگر مغرب کو ایرانی عوام کی فکر ہے تو پابندیاں ہٹوائے: ممتاز برطانوی اسکالر
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۲ایک ممتاز برطانوی اسکالر اور مصنف نے کہا ہے کہ اگر مغربی حکومتوں کو ایرانی عوام کی فکر ہے تو وہ ایران پر عائد پابندیاں ہٹوائيں۔
-
عراق کی جانب سے اپنی سرزمین کو دوسرے ممالک کے خلاف کسی بھی جارحیت کےلئے استعمال کرنے کی مخالفت
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۲عراقی حکومت اور ملک کے شیعہ کوآرڈینیشن فریم ورک نے الگ الگ بیانات میں ملک کی سرزمین کو دوسرے ممالک کے خلاف کسی بھی جارحیت کے لئے استعمال کرنے کی مخالفت اور مسترد کرنے پر زور دیا۔
-
اقوام متحدہ کے چارٹر کے حامی " گروپ آف فرینڈز" کی جانب سے ایران کے خلاف ہر قسم کی دہشت گردی اور حملوں کی شدید مذمت
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹اقوام متحدہ کے چارٹرکے حامی "گروپ آف فرینڈز" کے رکن ممالک نے ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت، تشدد اور دہشت گردانہ کارروائیوں پر اکسانے کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں اور مقاصد کی صریح خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ان غیر قانونی اقدامات کو فوری طور پر روکنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے سامنے ٹرمپ کی بے بسی: واشنگٹن پوسٹ
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۲امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران سے مقابلے میں امریکی صدر ٹرمپ بے بس نظر آ رہے ہیں۔
-
اردو اور عربی اخبارات میں رہبر انقلاب اسلامی کے تازہ خطاب پرخاص توجہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید مبعث رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مناسبت سے ایران کے مختلف طبقوں سے خطاب فرمایا جس میں گزشتہ دنوں کے بلووں اور فتنہ انگیزیوں کو امریکی سازش اور امریکی صدر کو اصل مجرم قرار دیا۔
-
ڈی جی سی اے نے انڈیگو پر لگایا کروڑوں کا جرمانہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۳ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے دسمبر کے پہلے ہفتے میں انڈیگو کی پروازوں میں پڑنے والے خلل کی تحقیقات کے لیے قائم کردہ کمیٹی کی رپورٹ کی بنیاد پر ایئر لائن پر 22.20 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے اور ایک افسر کو عہدے سے ہٹانے کی ہدایت دی ہے۔ ایئر لائنز کا کہنا ہے کہ اسے حکم نامہ موصول ہو گیا ہے اور وہ اس کے مطابق اقدامات کرے گی۔
-
صیہونی حکومت معاہدے کی شرائط پر عمل نہیں کرنا چاہتی: تحریک جہاد اسلامی
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۱فلسطین کی مزاحمتی تنظیم تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں امن کمیٹی کے نام سے ایک وفد کی تشکیل پر حیران ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ صیہونی حکومت معاہدے کی شرائط پر عمل کرنا نہیں چاہتی۔
-
عراقی وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے، سید عباس عراقچی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۳عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین تہران پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔