-
اربعینِ حسینی: عراق، ایران، ہندوستان اور پاکستان میں عشقِ حسینؑ کا بے مثال مظاہرہ، کروڑوں عزاداروں نے عقیدت کے چراغ روشن کر دئے
Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۶حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کے چہلم (اربعینِ حسینی) کے موقع پر عراق سمیت ایران، پاکستان اور ہندوستان میں عقیدت و احترام کے ساتھ عظیم الشان مجالسِ عزا، جلوس اور ماتمی اجتماعات منعقد ہوئے، جن میں کروڑوں عاشقانِ اہل بیتؑ نے شرکت کرکے نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
-
ہندوستان: ضمنی انتخابات، بی جے پی کو مدھیہ پردیش میں بھی شکست، گجرات میں سیٹ برقرار رکھنے میں کامیاب
Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۲:۳۶ہندوستان کی تین ریاستوں میں ہونے والے ضمنی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو دو نشستوں پر شکست کا منہ دیکھنا پڑا جبکہ وہ ایک سیٹ برقرار رکھنے میں کامیاب رہی ہے۔
-
ایران- پاکستان مشترکہ اقتصادی و تجارتی کمیشن کا اجلاس،سرحدی لین دین میں اضافے پر غور
Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۰ایران پاکستان مشترکہ اقتصادی و تجارتی کمیشن کا دسواں اجلاس صوبہ سیستان و بلوچستان کے مرکز زاہدان میں شروع گیا ہے جس میں دوطرفہ سرحدی تجارت کے فروغ کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
-
ہندوستان: بہار میں بانکی پور ضمنی الیکشن میں پرشانت کشور جیت گئے۔
Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۲ہندوستان کی ریاست بہار کی بانکی پور نشست پر ہونے والے ضمنی الکیشن میں جن سوراج پارٹی کے بانی پرشانت کشور نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
ایران کے خلاف جنگ میں ٹرمپ کو کامیابی نہیں مل سکتی: گارڈین
Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۴برطانوی اخبار روزنامہ گارڈین کے مبصر نے لکھا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ شروع کرکے غلطی کی ہے، وہ اس جنگ میں کامیاب نہیں ہوسکتے۔
-
غزہ میں غاصب اسرائیلی فوج کے تازہ فضائی حملوں میں 7 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۸غاصب اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے خلاف جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے اور اس کی تازہ جارحیت میں 7 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا حکمت آمیز موقف نظام کے سبھی ذمہ داروں کا نصب العین: ماہرین کی کونسل
Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۴ماہرین کی کونسل، مجلس خبرگان، کی پریزائیڈنگ کمیٹی نے ایک بیان جاری کرکے، مقدس اتحاد کی حمایت اور تحفظ کے لئے رہبر انقلاب اسلامی کے موقف کو نظام کے سبھی ذمہ داروں کا نصب العین قرار دیا ہے۔
-
ایران اور عمان کے درمیان نئے کوریڈور سمجھوتے کا آبنائے ہرمز کے کھلنے یا بند رہنے سے کوئی تعلق نہیں: ایرانی وزارت خارجہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۴ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ نئے کوریڈور کے سلسلے میں ایران اور عمان کے مابین سمجھوتے کا، آبنائے ہرمز کے کھلنے یا بند رہنے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
ہندوستان: شدید بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں، آسام میں 82 اور کیرالا میں 8 افراد کی موت
Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۶ہندوستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور اب تک تقریباً 100 افراد کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے عام انتخابات: مسلم لیگ ن نے سادہ اکثریت حاصل کرلی، رانا ثناء اللہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۶پاکستان کے وزیرِاعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ ن نے حکومت سازی کے لیے سادہ اکثریت حاصل کر لی ہے۔