-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی پامالی میں اضافہ
Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۷ہیومن رائٹس واچ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نئے عیسوی سال میں سعودی عرب میں حکومت کے مخالفین اور عوام کے حقوق کے لئے سرگرم افراد کی گرفتاری اور آل سعود کی تشدد آمیز پالیسیوں میں شدت آنے پر ریاض حکومت پر تنقید کی ہے۔
-
افغانستان کے چیف ایگزیکیٹو عبداللہ عبداللہ کا دورۂ ایران
Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵افغانستان کے چیف ایگزیکیٹو عبداللہ عبداللہ نے بدھ کو تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات کی۔ صدر جناب حسن روحانی نے اس ملاقات میں سکیوریٹی، سیاسی استحکام اور قومی اتحاد کو افغانستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کی اصلی بنیادیں قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایران افغانستان کی قوم اور حکومت کی مدد کرنے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کرے گا۔
-
افغانستان میں بم دھماکے
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو بم دھماکوں اور قندھار میں ایک بم دھماکےکے نتیجے میں 35 افراد جاں بحق اور 77 زخمی ہوگئے ہیں۔ جس سے اس ملک میں بدامنی جاری رہنے کی عکاسی ہوتی ہے اور افغانستان میں بدامنی ختم ہونے کے کوئی شواہد دکھائی نہیں دیتے ہیں۔
-
ایران مشترکہ جامع ایکشن پلان کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرے گا
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۴ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے مشترکہ کمیشن کا چھٹا اجلاس آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں بلایا گیا جس میں امریکہ کی عہد شکنی اور ایران پر پابندیوں کے قانون آئی ایس اے (ISA) کی توسیع کا جائزہ لیا گیا۔
-
سعودی عرب کے نام نہاد اتحاد کے کمانڈر کے طور پر راحیل شریف کی تقرری کے خلاف اعتراضات کا سلسلہ جاری
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶سعودی عرب کے نام نہاد دہشت گردی مخالف اتحاد کے کمانڈر کا عہدہ قبول کئے جانے کے خلاف پاکستان کے سیاسی حلقوں اور ریٹائرڈ فوجی افسروں کے اعتراضات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بغداد، دہشت گردانہ حملوں کی زد پر
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۳عراق کے سیکورٹی ذرائع نے منگل کی صبح بغداد کے جنوب میں ایک تیل پائپ لائن میں خوفناک دھماکے کی خبر دی ہے۔
-
سعودی عرب یمن کے معصوم بچوں کا قاتل
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے دس جنوری سنہ 2017 کو یمن کے علاقے نہم میں واقع ایک اسکول پر بمباری کر کے آٹھ طالب علموں کو شہید اور پندرہ کو زخمی کردیا۔ یمن کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت کو بائیس مہینے مکمل ہو رہے ہیں اور اس جنگ میں سعودی عرب نے انسانیت پر مظالم ڈھائے اور جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
میانماری مسلمانوں کے خلاف جاری تشدد
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰میانمار سے موصولہ رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ اس ملک کے مسلمانوں کے خلاف انتہا پسند بودھسٹوں کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ عالم اسلام اور دنیا کی بیدار ضمیر شخصیات نے اس قسم کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے تشدد کا فوری طور پر خاتمہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
غزہ کے محاصرے کے نتائج
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۰فلسطین کے انسانی حقوق کے مرکز نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کے مکمل محاصرے کے نتیجے میں اس علاقے کی غربت میں پینسٹھ فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
سنہ 2016 میں امریکہ نے دنیا کے سات ممالک پر ہزاروں بم اور میزائل برسائے
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۸اعداد و شمار کے مطابق امریکہ نے دو ہزار سولہ میں سات ملکوں پر تقریبا چھبیس ہزار بم برسائے ہیں۔ امریکی سیاسی مبصر میکا زینکو نے یہ تحقیقات انجام دی ہیں اور اسے بین الاقوامی تعلقات کونسل کی ویب سائٹ پر شائع کیا ہے۔ ان تحقیقات سے معلوم ہوتا ہے کہ امریکہ نے شام پر بارہ ہزار ایک سو بانوے، عراق پر بارہ ہزار پچانوے، افغانستان پر ایک ہزار تین سو سینتیس، لیبیا پر چارسو چھیانوے، یمن پر تینتالیس، سومالیہ پر بارہ اور پاکستان پر تین بم برسائے ہیں۔