-
مشترکہ جامع ایکشن پلان اور اقوام متحدہ سے ایران کی توقعات
Oct ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۴اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے غلام علی خوشرو نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کی سالانہ رپورٹ کے بارے میں جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹریٹ سے رپورٹیں تیار کرنے اور اس معاہدے پر عمل درآمد کا غیرجانبدارنہ جائزہ لینے میں مثبت کردار ادا کرے-
-
بریسلز میں سرتاج عزیز اور اشرف غنی کی ملاقات
Oct ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۰برسلز کا عالمی اجلاس جو افغانستان کے مسائل کے حل اور اس ملک کے تعمیراتی عمل کو آگے بڑھانے میں مدد کے لئے منعقد ہوا ہے دو لحاظ سے اہم ہے اور اس ملک کے حالات کے لئے موثر سمجھا جا رہا ہے-
-
تیسرا بلیٹن منگل 4 اکتوبر
Oct ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۷نشرہونے کی تاریخ 04/ 10/ 2016
-
دوسرا بلیٹن منگل 4 اکتوبر
Oct ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۳نشرہونے کی تاریخ 04/ 10/ 2016
-
پہلا بلیٹن منگل 4 اکتوبر
Oct ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۲نشرہونے کی تاریخ 04/ 10/ 2016
-
ایران کے خلاف بان کی مون کا انسانی حقوق کا دعوی
Oct ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۴اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ حالیہ برسوں کے دوران ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال مزید خراب ہوئی ہے۔
-
سری لنکا کے وزیر اعظم کا دورہ ہندوستان
Oct ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۱سری لنکا کے وزیر اعظم رانل وکرمے سنگھے، ہندوستان کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں پر دہشت گردانہ حملہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۸پاکستان میں ماہ محرم الحرام اور ایام عزاء شروع ہونے کے ساتھ ہی دہشت گردوں نے صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں شیعہ مسلمانوں کی حامل ایک مینی بس پر حملہ کر دیا جس میں چار عورتیں شہید اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔
-
یمن پر جارحیت جاری رکھنے کے لئے ایران پر بے بنیاد الزامات کی بوچھار
Oct ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۳امریکی اور سعودی حکام ایران پر اس بات کا بے تکا اور بے بنیاد الزام عائد کر کے کہ وہ یمنی گروہوں کو ہتھیار فراہم کر رہا ہے، یمن کے مظلوم عوام پر عرب اتحاد کے حملے اور جارحیت جاری رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
افغانستان: ننگرہار میں امریکہ مخالف مظاہرہ
Oct ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۲افغانستان میں امریکی فوجیوں کے جرائم جاری رہنے کے بعد اس ملک کے مشرقی صوبے ننگرہار کے عوام نے امریکہ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔