-
سنچری ڈیل منصوبہ ، بحرین اور سعودی حکام کے لئے دلدل
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بحرینی اور سعودی قیادت نے فلسطینیوں سے غداری کرکے دلدل میں قدم رکھ دیا ہے-
-
مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی حملوں میں اضافہ
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۶اسرائیل نے، جسے استقامتی محاذ کے ہاتھوں پے در پے شکستیں ہوئی ہیں، حالیہ مہینوں میں مسجدالاقصیٰ پر حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔
-
سینچری ڈیل ناقابل عمل : پمپئو کا اعتراف
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸امریکی وزیر خارجہ مائک پمپئو فلسطینیوں کے نقصان اور اسرائیلیوں کے مفاد میں سینچری ڈیل کو بڑے پیمانے پر عملی جامہ پہنانے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم انھیں بھی اس ڈیل کے عملی جامہ پہننے کا زیادہ امکان نظر نہیں آتا۔
-
ایران اور خود مختاری کا تحفظ
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹ملک کی خود مختاری، ارضی سالمیت اور قومی سلامتی پر ذرہ برابر آنچ نہیں آنے دی جائے گی۔
-
دوطرفہ اور علاقائی تعاون کے فروغ کی ضرورت پر تہران اور دوشنبہ کی تاکید
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۰تہران اور دوشنبہ کے تعلقات، دونوں قوموں کے مفادات اور دوستیوں کے گہرے ہونے کے سبب، ماضی سے زیادہ فروغ پانے چاہئیں-
-
شام پر اسرائیل کا میزائل حملہ، ملکی مسائل سے رائے عامہ کی توجہ ہٹانے کا حربہ
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۸صیہونی حکومت نے اتوار کی صبح، دمشق اور مشرقی قنیطرہ کے مضافاتی علاقوں پر حملہ کیا ہے-
-
عالمی یوم قدس اور سید حسن نصراللہ کا خطاب
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰ماہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو عالمی یوم قدس کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں وسیع پیمانے پر عظیم الشان مظاہروں اور ریلیوں کا انعقاد ہوا
-
امریکہ کی ایران کے خلاف یورپ کا تعاون حاصل کرنے کی کوشش
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنانہ پالیسیاں جاری ہیں اور ایران مخالف محاذ مضبوط بنانے کے لئے امریکی وزیرخارجہ جرمنی ، سوئیزرلیڈ اور ہالینڈ کا دورہ کر کے ایران اور تہران کے خلاف امریکی پابندیوں اور تنبیہی پالیسیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کر رہے ہیں-
-
رہبر انقلاب اسلامی: ایران امریکی ہتھکنڈوں کا مقابلہ کرنے کی طاقت و صلاحیت رکھتا ہے
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲رہبر انقلاب اسلامی نے ایک بار پھر اس بات پر تاکیدکرتے ہوئے کہ ایران ہرگز امریکہ سے مذاکرات نہیں کرے گا فرمایا کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہ کرنےکی پہلی وجہ یہ ہے کہ اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے اور دوم یہ کہ ضرر رساں ہیں-
-
ایران کے لئے ٹرمپ انتظامیہ کے متضاد پیغامات
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہمیشہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمنانہ موقف اپنایا ہے اور تہران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈال کر اسے واشنگٹن کے مطالبات کے سامنے جھکنے پر مجبور کرنے کی کوشش کی ہے-