-
یورپ میں دہشت گردی کے بارے میں یورو پول کا اعلامیہ
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۵یورپ کی پولیس یورو پول نے یورپ میں دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے پر سیکڑوں دہشت گردوں کی آمادگی کی خبر دی ہے۔
-
بحرین میں آل خلیفہ کے خلاف عوامی تحریک جاری
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴بحرین کی فوجداری عدالت نے بدھ کے دن سے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی عرب دلدل میں پھنس گیا
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۲سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر الزام لگایا ہے کہ ایران عرب ملکوں کے امور میں مداخلت کررہا ہے۔
-
رومن اسثائل قومی کشتی ٹیم کی پریکٹیس
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۰کھیل کوڈ فوٹو گیلری
-
پہلا بلیٹن منگل 26 جولائی
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۳نشرہونے کی تاریخ 26 / 07 / 2016 وقت : ایرانی وقت کے مطابق 16:30 بجے
-
تیسرا بلیٹن پیر 25 جولائی
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۰نشرہونے کی تاریخ 25 / 07 / 2016 وقت: ایرانی وقت کے مطابق 21:30 بجے
-
دوسرا بلیٹن پیر 25 جولائی
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۰نشرہونے کی تاریخ 25 / 07 / 2016 ایرانی وقت کے مطابق 19:00 بجے
-
پاکستان کے ساتھ تعلقات کے بارے میں اشرف غنی کا زاویہ نگاہ
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۱افغان صدر محمد اشرف غنی نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو طالبان اور القاعدہ سے بڑی مشکل قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان دہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہ فراہم کرتا اور انہیں تربیت دیتا ہے۔ افغان صدر نے مزید کہا کہ افغان سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے اپنے ملک کی سرزمین پر گیارہ بار طالبان کے سرغنے ملا فضل اللہ اور اس کے ساتھیوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔ لیکن پاکستان نے حتی ایک بار بھی اپنی سرزمین پر حقانی گروہ، افغان طالبان کے سابق سرغنوں ملامحمد عمر اور ملااختر منصور پر حملہ نہیں کیا۔
-
سعودی عرب اور صیہونی حکومت سکے کے دو رخ
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۱صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب کے سازشی رویے کھل کر سامنے آرہے ہیں جس پر فلسطین کی رائے عامہ نے سخت اعتراض اور تنقید کی ہے۔
-
آئی اے ای اے سے ایران کا احتجاج
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنی ایٹمی معلومات لیک ہونے پرآئی اےای اے کو باقاعدہ احتجاجی مراسلہ بھیجا ہے۔