-
جوہری توانائی کے شعبے میں ایران کا طویل المدت منصوبہ
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۱ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایران ایٹر یعنی انٹرنیشنل تھرمونوکلیئر ایکسپیری مینٹل ری ایکٹر میں چھتّیسویں رکن ملک کی حیثیت سے ایران کو تسلیم کئے جانے کے بارے میں حالات سازگار ہوگئے ہیں۔
-
تیسرا بلیٹن ہفتہ 23 جولائی
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۴نشرہونے کی تاریخ 23 / 07 / 2016 وقت: ایرانی وقت کے مطابق 21:30 بجے
-
دوسرا بلیٹن ہفتہ 23 جولائی
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۱نشرہونے کی تاریخ 23 / 07 / 2016 ایرانی وقت کے مطابق 19:00 بجے
-
پہلا بلیٹن ہفتہ 23 جولائی
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۹نشرہونے کی تاریخ 23 / 07 / 2016 وقت : ایرانی وقت کے مطابق 16:30 بجے
-
شام کے پناہ گزینوں کے بارے میں بین الاقوامی تنظیموں کا غیر منصفانہ رویہ
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۰لبنان کو فلسطین اور شام کے لاکھوں بے گھر اور پناہ گزیں افراد کی موجودگی کی وجہ سے بے پناہ مشکلات کا سامنا ہے لیکن اس کے باوجود ہیومن رائٹس واچ نے اس سے شام کے پناہ گزیں بچوں کو مزید امکانات و وسائل فراہم کرنےکا مطالبہ کیا ہے۔
-
آل سعود اور صیہونی حکومت کے تعلقات
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱سعودی عرب کے سابق انٹلیجنس افسر انور عشقی نے گذشتہ ہفتے ایک اعلی رتبہ وفد کے ہمراہ تل ابیب کا دورہ کیا تھا۔انہوں نے اس دورے میں بعض صیہونی حکام اور صیہونی پارلیمنٹ کے بعض اراکین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
پاکستان میں ملت جعفریہ کا احتجاج
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۵ملت جعفریہ پاکستان نے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام اور ٹارگٹ کلنگ اور اس پر حکومت کی خاموشی اور ان جرائم کے ذمہ داروں کو سزا نہ دینے کے خلاف ملک گیر احتجاج کیا ہے اور یہ احتجاج جاری ہے۔
-
مغربی ممالک انسانی حقوق کے جھوٹے دعویدار
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۴برطانیہ کی وزارت خارجہ نے اپنی تازہ رپورٹ میں ایران میں گذشتہ عیسوی سال کے دوران انسانی حقوق کے تعلق سے مشکوک الزامات لگائے ہیں اور یہ دعوی کیا ہے کہ ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال شدید تشویش کا سبب ہے۔
-
عراقی فورسز موصل کو آزاد کرائیں گی
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۷عراق سے موصولہ اطلاعات کے مطابق فوج موصل کو آزاد کرانے کی کاروائیوں میں لگی ہے اور اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عراق داعش کو نابود کرنے کی توانائی رکھتا ہے نیز صوبہ الانبار سے جو لوگ نقل مکانی کرگئے تھے وہ واپس آرہے ہیں۔
-
سعودی عرب دہشتگردی کا حامی
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۵سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیرنے کہ جن کاملک جہموریت کے اصولوں سے بیگانہ ہے اور وہابیت کی ترویج کرنے کےعلاوہ دنیا میں دہشتگردی کا حامی بھی ہے ایک بار پھر ایران کو دہشتگردی کا حامی قراردیا ہے۔