-
امریکہ کی منھ زوری کی پالیسیوں پر تنقید
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۸چین کے صدر نے کہا ہے کہ وہ دیگر ملکوں کے ساتھ بعض بڑی طاقتوں کی منھ زوری اور جارحانہ پالیسیوں کے خلاف ہیں-
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات مستحکم ہونے پر رہبر انقلاب کی تاکید
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے دورۂ تہران کے موقع پر دونوں ملکوں کے اعلی حکام کے درمیان مذاکرات میں جن اہم مسائل پر اتفاق رائے عمل میں آیا اور جو سمجھوتے طے پائے ان سے تہران اور اسلام آباد کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہوئے ہیں-
-
ٹرمپ انتظامیہ کا ایران مخالف نیا اقدام،ایران سے تیل خریدنے والے ممالک کو دی گئی چھوٹ کی عدم تجدید کا اعلان
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آٹھ مئی 2018 کو ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے اور اگست اور نومبر 2018 کو ایران کے خلاف نئی ایٹمی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا تھا-
-
دفاعی اور ثقافتی شعبے میں سپاہ کے مستحکم کردار پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۳ایران کے سپریم لیڈر آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کے روز ایک حکم میں سپاہ کے سابق کمانڈر میجر جنرل محمدعلی جعفری کی گرانقدر خدمات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے جنرل حسین سلامی کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا سربراہ مقرر کردیا ہے-
-
سوڈان میں عمر البشیر کے سقوط کے بعد سعودی عرب اور امارات کا کردار
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰سوڈان پر تیس سال تک حکومت کرنے والے صدر عمر البشیر، چھ مہینوں تک عوام کے جاری احتجاج کے بعد آخرکار گیارہ اپریل2019 کو ایک فوجی بغاوت کے ذریعے اقتدار سے برطرف کردیئے گئے-
-
مختلف ملکوں کے نام جواد ظریف کا مراسلہ؛ امریکی بدعت خطرناک ہے
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے مختلف ملکوں کے نام اپنے مراسلے میں امریکہ کی جانب سے ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کے مقابلے میں بھرپور اصولی اور قانونی اور ٹھوس موقف اختیار کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
عراقی وزیر اعظم کے دورۂ سعودی عرب کے اغراض و مقاصد
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۱عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے گذشتہ روز سترہ اپریل کو ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کا دورہ کیا اور اس ملک کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات اور گفتگوکی-
-
کانگریس کے بل کے خلاف ٹرمپ کا ویٹو
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے جو یمن کے خلاف جنگ میں سعودی اتحاد کے اصلی حامیوں میں شمار ہوتے ہیں یمن کے خلاف جنگ میں جارح سعودی اتحاد کی حمایت ترک کرنے پر مبنی امریکی کانگریس کا بل ویٹو کرنا ایک بار پھر سعودی حمایت کے اظہار کے ساتھ ہی عملی طور پر یمن کے بےگناہ عوام کے خلاف سعودی اتحاد کی جنگ جاری رکھنے پر مہر تصدیق ہے-
-
دمشق و انقرہ میں جواد ظریف کا صلاح و مشورہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف ایک اعلی سطحی سیاسی وفد کے ہمراہ دمشق و انقرہ کے دورے پر ہیں - ان کے دورے کا مقصد ایران ، شام اور ترکی کے درمیان منظم و مسلسل صلاح و مشورے کو جاری رکھنا ہے-
-
قطر اجلاس میں شرکت کے لئے افغان حکومت اور سیاسی پارٹیوں کے درمیان سمجھوتہ
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳حکومت افغانستان اور اس ملک کی سیاسی پارٹیوں نے قطر میں بین الافغان اجلاس میں ایک سو پچاس اہم شخصیات کی شرکت پر اتفاق کیا ہے-