-
شام کے بحران کے حل کے لئے مشترکہ کوششوں پر پوتین کی تاکید
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲شام کا بحران اور اس ملک کی داخلی جنگ کہ جو دو ہزار گیارہ سے اس عرب ملک میں بدامنی پھیلنے کے ساتھ ہی شروع ہوئی، اس بات باعث بنی کہ شام کا علاقہ، مغرب اور ان کے عرب اتحادیوں کے خلاف، روس، ترکی اور مزاحمتی طاقتوں کی مقابلہ آرائی میں تبدیل ہوجائے-
-
ڈاکٹر لاریجانی کا دورہ قطر اور بین الپارلیمانی یونین کا اجلاس
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲قطرکےدارالحکومت دوحہ میں انٹر پارلیمینٹیرین یونین کا اجلاس ہو رہا ہے - اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی بھی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ اس اجلاس میں موجود ہیں-
-
مقبوضہ جولان کے بارے میں ٹرمپ کا فیصلہ غیر قانونی : لاؤروف
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۱امریکی صدر ٹرمپ نے صیہونی حکومت کی خوشنودی میں ایک غیر قانونی قدم اٹھاتے ہوئے پچیس مارچ کو مقبوضہ جولان پر تل ابیب کی حکمرانی کو تسلیم کر لیا- ٹرمپ کے اس اقدام کی عالمی سطح پر شدید مخالفت ہو رہی ہے-
-
ایران اور عراق کے روابط دو پڑوسی ملکوں کے روابط سے بالاتر ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران اور عراق کی اقوام کے درمیان پائے جانے والے مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ دونوں ملکوں کے تعلقات ہمسایہ ملکوں کے رسمی تعلقات سے کہیں زیادہ بڑھ کر ہیں۔
-
فرانس میں گروپ آف سیون کے اجلاس میں مغربی ملکوں کے اختلافات برملا
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹فرانس میں گروپ سیون کا اجلاس امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی غیر حاضری اور مشرق وسطی سے متعلق مسائل منجملہ فلسطین اور ایران کے بارے میں اس گروہ کے درمیان اتفاق رائے نہ ہونے کی بنا پر مشکلات سے دوچار ہوگیا-
-
ونزوئیلا کے سیاسی بحران کے بین الاقوامی پہلو
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۳ونزوئیلا میں سیاسی بحران دس جنوری دوہزار انیس میں اس وقت شروع ہوا جب نیکلس مادورو دوسری بار مخالفین کی جانب سے بائیکاٹ کے باوجود انتخابات میں کامیاب ہوئے اور اس ملک کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا - کشیدگی اس وقت عروج پر پہنچ گئی جب تیئیس جنوری کو مخالفین کے سربراہ خوان گوایدو خودساختہ صدر بن گئے اور امریکہ اور اکثر یورپی و لاطینی امریکہ کے ممالک نے ان کی حمایت کا اعلان کردیا-
-
ایران اور روس کے درمیان صحافتی سطح پر تعاون کی ضرورت
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹیلی ویژن کے ادارے آئی آر آئی بی کی اکسٹرنل سروس کے سربراہ ڈاکٹر پیمان جبلی روسی ذرائع ابلاغ کے حکام سے ملاقات و گفتگو کے لئے ماسکو کے دورے پر ہیں
-
عراق سے سعودی عرب کی قُربت، کیوں؟
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۴اسلامی جمہوریۂ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے دورۂ عراق کو ابھی ایک مہینہ بھی نہیں ہوا ہے کہ سعودی عرب کے ایک اہم وفد نے عراق کا دورہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے فیصلہ کے خلاف شامیوں کا اتحاد اور یکجہتی
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۹شام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد شام کی مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں پر غاصب اسرائیل کی حاکمیت تسلیم کئے جانے کے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے فیصلہ کے خلاف مسلسل مظاہرے کر رہے ہیں اور ان احتجاجی مظاہروں کو اب ایک ہفتہ ہوچکا ہے۔
-
یورپی یونین بھی مقبوضہ جولان پر اسرائیلی حاکمیت کے خلاف
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۴امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غاصب صیہونی حکومت کے ناجائز مفادات کی تکمیل کے سلسلے میں ایک غیر معمولی اقدام کے تحت گزشتہ 25 مارچ کو ایک فرمان پر دستخط کرکے شام کی مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کی حاکمیت تسلیم کرلی۔