-
مشرق وسطی میں عرب لیگ کو درپیش مسائل اور اس کا ناکارہ پن
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۴عرب لیگ کا تیسواں اجلاس آج تیونس میں ایسے عالم میں منعقد ہوا ہے کہ مشرق وسطی کے مسائل ہر موضوع سے زیادہ الجھے ہیں اور ایک بار پھر اس کے ناکارہ پن کے ثبوت فراہم ہو سکتے ہیں -
-
ایران پر دواؤں اور خوراک پر امریکی پابندی ، عالمی عدالت انصاف کی جانب سے جواب طلب
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۳عالمی عدالت انصاف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف پابندیاں منسوخ کرنے کے لئے امریکی حکومت کو خط روانہ کرنے کی خبر دی ہے
-
برائن ہک اور ایرانی تیل پر پابندی کا وہم
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ امریکہ کو جان لینا چاہئے کہ اب اپنی غیر انسانی خواہشات اور مذموم عزائم کو پورا کرنے کے لئے دیگر ملکوں کو ڈکٹیٹ کرنے کا دور ختم ہوچکا ہے-
-
پمپیؤ اور ایرانوفوبیا
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱امریکی وزیرخارجہ پمپیؤ نے ایک بار پھر ایرانی فوبیا کے تناظر میں اسلامی جمہوریہ ایران پر علاقے میں بقول ان کے تخربی کردار ادا کرنے اور دہشتگردی کی حمایت کرنے کا الزام لگایا-
-
جولان کے معاملے میں دنیا ، ٹرمپ کے خلاف
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے غاصب صیہونی حکومت کی بے چوں چرا حمایت کرتے ہوئے ایسے اقدامات انجام دیئے ہیں جو اب تک امریکہ کے کسی بھی سابق صدر نے نہیں کئے -
-
ایران و عراق کے تاریخی اور اسٹریٹیجک تعلقات کی اہمیت
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں اپنے حالیہ دورۂ عراق کے نتائج کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اور بغداد کے تعلقات میں ماضی سے زیادہ فروغ، دونوں قوموں کے مفاد میں ہے اور علاقے کے کسی بھی ملک کے نقصان میں نہیں ہوگا-
-
جولان کی بلندیوں کے سلسلے میں امریکی وزیرخارجہ کی ہرزہ سرائی
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جب سے وائٹ ہاؤس میں قدم رکھا ہے، خارجہ پالیسی کے میدان میں بہت زیادہ متنازعہ اقدامات انجام دیئے ہیں-
-
جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضہ تسلیم ؛ ٹرمپ کا ایک اور شرمناک قدم
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۰علاقے کے ممالک پر حملہ اور ان ممالک کی زمینوں پر قبضہ کرنا صیہونی حکومت کا پرانا طریقہ ہے- صیہونی حکومت نے جون انیس سو سڑسٹھ میں عرب ممالک کے ساتھ چھے روزہ جنگ میں جولان کی پہاڑیوں پر قبضہ کرلیا تھا-
-
یمن میں جنگ و خونریزی کا سلسلہ فورا بند کیا جائے: ایران کی تاکید
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹یمن کے خلاف جارحیت اور ایک ناکام جنگ کو چار سال ہو چکے ہیں -
-
ایرانو فوبیا امریکہ اور صیہونی حکومت کی مشترکہ پالیسی
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۴ایرانو فوبیا میں شدت لانے کی کوشش، امریکہ اور صیہونی حکومت کی مشترکہ پالیسیوں کا ایک اہم جز ہے۔ اور یہی مسئلہ نتنیاہو کے دورۂ واشنگٹن کے اہداف میں سے ہے-