-
اسلامی انقلاب کے اہداف و اغراض
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۸ایران کے اسلامی انقلاب کے نہ صرف داخلی اہداف تھے بلکہ اس کے علاقائی اور بین الاقوامی اہداف بھی تھے اور یہ اہداف اور مقصد بھی دوسرے انقلابات سے بہت ہی جدا تھے ۔
-
اسلامی انقلاب نے علاقے کی سب سے بڑی طاقت کو سرنگوں کر دیا
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۵پورے یقین کے ساتھ یہ کہا جا سکتا ہے کہ دنیا کے دیگر انقلابات کے مقابلے میں ایران کے اسلامی انقلاب کا امتیاز، اس کا مذہبی تعلیمات پر مبنی ہونا تھا ۔ اس نے معاشرے کو مذہب کی جانب گامزن کیا ۔
-
شام میں ایران کا کردار، دہشت گردی کے مقابلے سے لے کر تعمیر نو میں مشارکت تک
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱تہران اور دمشق ہمیشہ سخت دور میں بھی ایک دوسرے کے شانہ بشانہ رہے ہیں اور آج بھی مشکلات و مسائل کے حل اور ترقی و پیشرفت کے سلسلے میں ایک دوسرے کے ساتھ ہیں-
-
وینزوئلا میں امریکہ کی فوجی مداخلت کے بارے میں روس کا انتباہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱تیل سے مالا مال ملک وینزوئلا میں حالیہ دنوں میں رونما ہونے والی سیاسی تبدیلیاں اور اس ملک کی قانونی حکومت اور مخالفین کے درمیان بڑھتی ہوئی محاذ آرائی اب ایک حساس مرحلے میں داخل ہو چکی ہے-
-
مالی ٹرانزکشن پر عملدرآمد کے بارے میں تین یورپی ملکوں کے وعدوں کی تکرار
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸ایٹمی معاہدہ، عالمی امن و سلامتی کے تحفظ کے سلسلے میں بہت اہم معاہدہ شمار ہوتا ہے لیکن مئی 2018 میں ایٹمی معاہدے سے امریکہ کا نکل جانا، ایک ایسی منفی تبدیلی تھی کہ جو اس معاہدے کو نابود کرنے کے لئے انجام دی گئی-
-
عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی ضرورت پر تاکید
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷عراق کے عصائب اہل الحق کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ وہابی صہیونی دہشت گرد تنظیم داعش کی شکست کے بعد، عراق میں امریکہ کے ہزاروں فوجیوں کی موجودگی کا کوئی جواز نہیں ہے-
-
شام میں، اسرائیل اور امریکہ کو مزاحمتی محاذ کے مقابلے میں بدترین شکست
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ نے ہفتے کی شب المیادین چینل کے ساتھ انٹرویو میں کہا ہے کہ اسرائیل نے اگر لبنان پر حملہ کیا تو اسے سخت پشیمانی ہوگی کیوں کہ اسے توقع کے برخلاف اس حملے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی-
-
سلامتی کونسل میں امریکہ کے وینزوئلا مخالف منصوبے کی شکست
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۳وینزوئلا میں ان دنوں رونما ہونے والی سیاسی تبدیلیوں، اور اس ملک کے داخلی امور میں امریکہ کی آشکارہ مداخلت پر، عالمی سطح پر خاص طور سے روس اور چین جیسی طاقتوں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
ایران کے میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا خواب، کبھی شرمندۂ تعبیر نہیں ہوگا
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۸ایران کا فوجی پروگرام، منجملہ بیلسٹیک میزائلوں میں توسیع کا عمل، صرف قانونی اور جائز دفاع کے لئے ہے- یہ میزائل ایٹمی ہتھیار اٹھانے کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں، اور نہ ہی اس مقصد کے لئے بنائے گئے ہیں- اس کے باوجود امریکہ اور بعض دیگر ممالک کی یہ کوشش ہے کہ ایرانو فوبیا کے ذریعے، ایران کے میزائل پروگرام کے خلاف محاذ قائم کریں-
-
دہشت گردی کے حامیوں کی فہرست میں سعودی عرب کا نام بھی شامل
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷سعودی عرب نے وہابیت کے مرکز کی حیثیت سے گذشتہ برسوں کے دوران دہشت گردی کی ہمہ جانبہ حمایت اور خاص طور پر مشرق وسطی اور دنیا کے دیگر علاقوں میں تکفیری دہشت گردوں کی بھرپور حمایت میں اہم اور موثر رول ادا کیا ہے-